جلتے دِیے کے سامنے
جھونکا ہوا کا دیکھ کر
تُم کیوں اداس ہو گئے
موسم خِزاں کا دیکھ کر
تُم دُکھوں کے سوز کا
موسموں کے روگ کا
درد مت سہا کرو
اداس مت ہوا کرو
یہ درد ہیں حیات کے
کچھ رنگ کائنات کے
کچھ دُکھوں کی تیز بارشیں
کچھ پُھول ہیں نشاط کے
تُم پھول بس چُھوا کرو
اداس مت ہوا کرو
its too small..zara roman urdu mei likhain please :@:
LP just hold the Ctrl button from the key board and Roll mouse wheel (if you have wheeling mouse) now you can Zoom In & Zoom Out and can easily read the text ....... hope you will do it .........