انٹرویو کے لئے تشریف لائیے


انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

آپ سب سے میرے چند سوالات ( جو بڑھانا چاہیں وہ بڑھا سکتے ہیں یا خود سے کچھ کہنا چاہیں یا بتانا چاہیں تو کیا ہی بات ہے؟

جنکا انٹرویو ہو چکا ہے ان سے بھی درخواست ہے جاب کے لئے تو کئی بار دیتے ہیں فورم کے لئے بھی ایک بار مزید دے دیں
اس طرح ایک ہی جگہ سب ایک دوسرے کے بارے مین جان سکیں گے

آپ سب کے جوابات کا منتظر ہوں۔۔۔۔۔

سوالات کچھ یوں ہیں

آپ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو)

تاریخ پیدائش؟
اور جائے پیدائش؟

آپ کی تعلیم؟

آپ کا مشغلہ؟

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟

پسندیدہ موسم اور تہوار؟

پسندیدہ رشتہ؟

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟

اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو(مزید(

پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟

پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟

خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟

خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟

کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟

فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟

فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟

فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟

آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟

آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟

آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) *

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟

مستقبل کے ارادے؟

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟

Re: ( please review )انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

:@:

Re: انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

:@:

Re: انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

roman script meN bhii likh dijiye plz taa k jo urdu rasm ul Khat se naa-balad haiN vo bhi aapke is interview se mustafeed ho sakeN...shukria

Re: انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

:smack2: yahi thread tha jissne mujhey post nahi kerne diya tha :vivo:

itna saaraaa likha tha mainey :teary2:

Re: انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

طارق اپنے اتنے سا رے سوال پوچھ لیے ہیں وہ بھی اردو میں یھاں کون جواب دیگا اور ویسے بھی کافی سرے لوگوں
کو اردو پڑھنی لکھنی نہیں اتی

**
hayeN? :o u ko aatii hai urdu paRhnii likhnii…i’m surprised…GOOOD Aisha…me ko achchhaa lagaa jaan kar k ek vilaayatan urdu daaN hai :slight_smile: good job**

Re: انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

aishaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa kya matlub :mad3:

ab mai jawaab donge innke sawalon ka

lol :cb:

تو کیا ہوا اگر مےانگلنڈ مے پیدا ہوئی تھی اور اپنی پوری زندگی پاکستان مے نہیں رہی اس کا یہ مطلب تو نہیں کے مجھے اردو نہ اتی ہو مجھے اردو پڑھنی لکھنی اتی ہے الله کے فضل و کرم سے اور مے اردو اور پنجابی مے شیر بھی لکھتی ہوں اور نظمیں

**
masha Allah…waah waah bhai waah! apne she’rii namoone dikhaanaa plz…post karna shoaraa-e-GS meN…i am reallly amazed…Good Job!!!**

Re: انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

waise tu mai pehle bhi post kar chuki ho kaafi dafa shora e ghupshup mai. aur karna shoro kardeti hoon dobara.. :)

maiN nayaa huN is liye maiN nahiiN dekh sakaa...shukria post karne ke liye :)

Re: انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

aww is mai shukriya ki kya baat hai, no worries :)

Re: انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

i wish i could read urdu..................

it isn't hard to learn and its never too late to start :) Good Luck :)

Re: انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

interview ka jawab baad main doongee.. :snooty:

Same.


ایسا لگتا ہے کہ تم نے یہ سارے سوالات لیڈیز ڈائجسٹ

سے چراے ہیں۔۔۔ جن میں نامور شخصیات

سے یہی سوالات پوچھے جاتے ہیں۔۔۔

بہرحال تمہارا شکریہ

:@:

Re: انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

Yes lets all open a thread gaia can’t read:emmy:

Re: انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

ارے گایا مایا ۔۔۔ فکر کیوں کرتی ہو

:@: