Re: آَو اردو میں بات کریں
اچھے، آپ اس لنک پر کلاک کریں، اور رومن اردو میں ٹائپ کریں. رومن اردو اوٹومتکلئ اردو میں ٹائپ ہو جاتی ہے. کچھ ایڈیٹنگ کی ضرورت ہے، لیکن آپ وہ نہ بھی کریں تو کوئی بات نہیں.
رہی بات فونٹ کی، تو وہ میرے خیال سے GS کی ستٹنگ کی وجہ سے ہے.