[RIGHT]واہ یار یہ تو بہت ہی آسان اور مزیدار ہے
شکریہ گوگل[/RIGHT]
[RIGHT]کس کس نے مزہ کرنا ہے . آ جاؤ
اس لنک پر کلیک کرو اور رومن اردو میں لکھنا شروع کر دو[/RIGHT]
[RIGHT]Google Indic Transliteration[/RIGHT]
[RIGHT]یہاں انگلش سختی سےمنع ہے[/RIGHT]
[RIGHT]واہ یار یہ تو بہت ہی آسان اور مزیدار ہے
شکریہ گوگل[/RIGHT]
[RIGHT]کس کس نے مزہ کرنا ہے . آ جاؤ
اس لنک پر کلیک کرو اور رومن اردو میں لکھنا شروع کر دو[/RIGHT]
[RIGHT]Google Indic Transliteration[/RIGHT]
[RIGHT]یہاں انگلش سختی سےمنع ہے[/RIGHT]
میں نے کافی عرصے سے اردو نہیں لکھی
[urdu]
RIGHT
اسی ویب سایٹ سے شوق پورا کر رہا ہوں
RIGHTانٹوکسکیٹڈ[/RIGHT]
[/RIGHT]
[/urdu]
[/RIGHT]
Re: آَو اردو میں بات کریں
مزہ نَہی آیا یار. یہ فونٹ عجیب لگتا ہے اور پڑھنے میں مشکل ہے. لول من
ایٹس امزنگ. ہاہا
Re: آَو اردو میں بات کریں
رکھ ایتھے مَلَنگی.
Re: آَو اردو میں بات کریں
یار فونٹ سائز بڑا کیسے کیا ؟
:(
Re: آَو اردو میں بات کریں
سمجھ نہیں آی یار !
![]()
Re: آَو اردو میں بات کریں
اوے پھٹے چک دیتے لفنٹر صاحب
شکریہ
![]()
Re: آَو اردو میں بات کریں
مجھے گوگل کی ضرورت نہیں، میں پہلے ہی اردو ٹائپنگ کرسکتی ہوں ۔ لیکن مجھے ہندی ٹائپ کرکے کافی مزہ آیا۔
Re: آَو اردو میں بات کریں
چلو اردو میں لکھ تو لوں، لیکن دماغ کو سویٹچ کس ترہان کروں اردو میں؟ ذرا سا مشکل لگ رہا ہے. عادت ہی نہیں رہی. وہ، یہ ویبستے تو بہت ہی کمال کی نکلی!
Re: آَو اردو میں بات کریں
یس بوس
یہی تو اچھی بات ہے کے یہ سائٹ رومن اردو کو اردو میں لکھ رہی ہے .
Re: آَو اردو میں بات کریں
کہاں ھیں سارے گُپی
![]()
Re: آَو اردو میں بات کریں
mere liye nahi working:no:
Re: آَو اردو میں بات کریں
تو آپ پھر باقیوں کو پڑھ کر مزہ لو , tum B
![]()
Re: آَو اردو میں بات کریں
لول، ہاں لگتا ہے اب یہی کرنا پڑے گا.
Re: آَو اردو میں بات کریں
אתה כל משוגע ![]()
Re: آَو اردو میں بات کریں
:tear2:i cannot
Re: آَو اردو میں بات کریں
LILAHH!! KIA LIKHA HE