[RIGHT]توہین رسالت: چار احمدی گرفتار[/RIGHT]
[RIGHT]پاکستانی پنجاب کے جنوبی شہر لیہ کی پولیس نے توہین رسالت کے الزام میں جماعت احمدیہ سے تعلق
رکھنے والے چارلڑکوں کو گرفتار کرلیاہے۔[/RIGHT]
[RIGHT]ان لڑکوں کی عمریں بارہ سے سولہ برس کے درمیان ہیں اور تمام سکول کے طالب علم ہیں۔[/RIGHT]
[RIGHT][www].bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2009/01/090129_ahmadya_boys_arrest.shtml[/RIGHT]