[RIGHT]بوڑھے لکھ پتی کی نوجوان بیوی سے پوچھا گیا : آپ نے اپنے شوہر میں کیا دیکھا تھا؟
لڑکی بولی : ایک تو انکی اِن کم ۔۔ دوسرے ان کے دِن کم
گرل فرینڈ نے اپنا پیچھاکرنے والے لڑکے کو اپنے غنڈے بھائی کے حوالے کر کے کہا
“کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو“
[/RIGHT]
“ماڈرن زمانہ ہے گولی سے اڑا دو سالے کو“
[RIGHT]
دونوں صورتوں میں ٹکٹ آپ ہی کا کٹے گا
لڑکا : چلو کسی ویرانے میں چلتے ہیں
لڑکی: لیکن تم وہاں کوئی ایسی ویسی حرکت تو نہیں کرو گے؟
لڑکا: ہرگز نہیں۔۔ وعدہ
لڑکی: رہنے دو۔ پھر کیا فائدہ
درجنوں مزدور کو کام پہ لگا کر، لاکھوں روپے لگا کر ۔ ایک گھرتو بن سکتا ہے
لیکن ایک عورت کے بغیر پورا گھر ویران رہتا ہے۔
اور وہ عورت ہے ۔ “ کام کرنے والی ماسی“
باس : (ملازم سے) کبھی اُلو کی شکل دیکھی ہے ؟
ملازم (سر نیچے جھکا کر) ۔ نہیں سر ! سوری !
باس : نیچے کیا دیکھ رہے۔ ادھر میری طرف دیکھو
لڑکا ۔۔ رات کے شو کی دو ٹکٹیں لایا ہوں۔ سینما جائیں گے اور آخر والی سیٹوں پر بیٹھیں گے۔
لڑکی۔۔ اگر آخر والی سیٹیں نہ ملیں تو؟
اگر آپ بس پر چڑھیں یا بس آپ پر چڑھے
لڑکا۔۔ پھر فلم دیکھ لیں گے۔۔۔۔۔[/RIGHT]