جیو مشرف

[RIGHT] ایک آدمی مچھلی کا شکار کر کے لایا اور بیگم سے کہا کہ اسے پکا کے کھلاؤ تو بیگم نے جواب دیا نہ بجلی ہے نہ گیس ہے نہ پانی ہے نہ آٹا ہے اور نا کوکنگ آئل ہے
آدمی مچھلی کو دریا میں واپس چھوڑ کے آ رہا تھا تو مچھلی نے پانی میں سے سر باہر نکال کر زور سے نعرہ لگایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

[/RIGHT]
جیو مشرف

Re: جیو مشرف

:hehe:

Re: جیو مشرف

LOL

Re: جیو مشرف

good one.

Re: جیو مشرف

:hehe:

Re: جیو مشرف

nice joke

Re: جیو مشرف

LOL