یہ ان دنوں کی بات ہے جب اپنی آواز ریکارڈ کر کے موبائل فون میں رِنگ ٹون کے طور پر لگانے کا نیا نیا دور تھا۔ لوگ مختلف آوازوں کو ریکارڈ کر کے بطور رِنگ ٹون لگاتے اور اپنی انفردادیت جتاتے تھے۔
ہمارے ایک دوست (ف) کے موبائل فون میں یہ سہولت موجود تھی۔ آفس میں ان کے ایک دوست (و) نے ان کے موبائل میں اپنی آواز میں پنجابی میں کچھ اوٹ پٹانگ جملہ ریکارڈ کر کے موبائل کو واپس میز پر رکھ دیا۔ تھوڑی دیر بعد آفس میں میٹنگ ہونا تھی۔ سب لوگ آ گئے اور میٹنگ کا آغاز ہوا۔ عین اس موقع پر جب میٹنگ اپنے نکتہء عروج پر تھی، ف کے موبائل پر کسی نے فون کر دیا۔ بھرپور آواز میں جو رِنگ ٹون بجی وہ تھی:
He's talking about an incident when people were able to record their own voices/messages as their cell phone's ring tones. This one dude's cell phone was on his desk and his friend thought k shararat kartey hain. He took the phone and recorded something in punjabi and set that as his ringtone and then put the phone back on his desk
Then they had the meeting and the dude had his phone with him. Someone called him and his phone rang and his ringtone that the friend set was "uth pootni deya, phone aaya ee"