[INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT][INDENT]زندگی کا لطف تجھ بن دلربا کوئی نہیں
تو نہیں ہے جب سے جینے کا مزہ کوئی نہیں
قافلہ جاتے ہوئے تو سب نے دیکھا تھامگر
کب لٹا ، کیسے لُٹا ، یہ جانتا کوئی نہیں
وقف کر دی زندگی سب کی بھلائی کے لئے
میں تو سب کا ہو گیا میرا ہوا کوئی نہیں
حُسن والے یوں تو ملنے کو ملے لاکھوں مگر
آپ کے بعد آپ سا مجھ کو ملا کوئی نہیں
عیب ا وروں کے تو سبھی دیکھتے ہیں اے مجاز
اپنے عیبوں پر نگاہ ڈا لتا کوئی نہیں
[/INDENT][/INDENT][/INDENT][/INDENT][/INDENT][/INDENT]
Re: زندگی کا لطف
amma lughat tarteeb day rahy ho? bhai theek format main likho isay... aik aik lafz likha hova hai
Re: زندگی کا لطف
maree too ankhon main dard honay laga ......thora big font use karain plzzzzzzzzz............