اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے

**اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے

بھول بیٹھا تھا جنہیں وہ یاد آنے لگ گئے

بس یہ کہنا تھا ’’مجھے تم سے محبت ہے‘‘ مگر!

یہ بتانے میں مجھے کتنے زمانے لگ گئے

کچھ پرانی دوستی کو یاد کیا میں نے کیا!!

مسکرائے ہونٹ آنسو جھلملانے لگ گئے

رت جگے‘ تیری محبت کی بدولت مل گئے

دیکھ میرے ہاتھ میں کیسے خزانے لگ گئے

ہم نے اکثر اس طرح اپنا اڑایا ہے مذاق

بے بسی حد سے بڑھی تو مسکرانے لگ گئے

کون روکے گا بکھرنے سے انہیں اب دوستو
آندھیوں کے ہاتھ پھر سے آشیانے لگ گئے
**

2 Likes

Re: اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے

:teary2: roman:(

Re: اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے

so hard to read :teary2:

Re: اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے

Hum nay Aksar is tarha Apna Uraya hai Mazak
BayBasi Hadd say bari tu Muskuranay lag'ga'ay !

Nice one :)

Re: اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے

nice

Re: اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے

thanks kiya aap ko urdu perhni nahi aati ya ye samjh nahi aata plz batein to ayenda main roman main share karo but thanks 4 reply

Re: اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے

*ek aur khubsurat shahkaar ................. Abuot Urdu actually it depends on Windows version too but Internet Explorer if some one has installed urdu fonts then it will be easy to read ...here i've arabic windows as well so i can easily read ..... *