Today's monologue


نسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا
۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز

صرف عورتوں کیلئے!
اگر کوئی لڑکا آپکے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑا ہے،تو آپ بھی منہ دھو کہ اس سے جان چھڑا لیں۔

تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد بیگم کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے

لڑکا داڑھی والا ہونا چاہیے!!
مونچھیں تو کاکروچ کی بھی
ہوتی ہیں
بھائیوں پوسٹ ہے سیریس مت لینا

(“اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں”)
تاریخ گواہ ہے
کچھ لوگ اجازت لے کر بےعزتی کرتے ہیں

بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے

‏لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں

کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں

ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے

بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نہیں رہتی۔۔

Jo 'psychos' kisi k pichy hath dho k parhty hn, unko dhulay/na dhulay mun sy koi farq nahi parhta. Their only purpose of stalking someone is satisfying their grandiose demonic ego & excessive sense of self importance. Sometimes they stalk whom they perceive to be too stupid to gaf about them & hence; they wont be lonely as all others who truly know them don't.

wooooooo.

Figmento, beta tabiyat wabiyat theek hai? Bukhar to nai hora? Sar pe itni garmi chari hwi hai?

Pai ji, ye humor forum hai. Life1 forum nai.

wrong thread, wrong forum , wrong person. Kadhi te koi gal sai karle puttaran

O’ I seeee…

Last night I was under the influence of my milk-induced sleep when I wrote that. Please don’t worry yourself :smokin2:

Why you like dudhu so much?

@FigmentOfYour kyonke you were tun on dudhu