[RIGHT]سلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
فیس بک پر ایک جگہ ایک سندھی قوم پرست نے پوسٹ کی اور کچھ سوالات کیئے پاکستان کی تاریخ کے لحاظ سے، میں تاریخ سے اتنا واقف نہیں اس لیئے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں، امید ہے ان کے جوابات مل جائیں گے۔
سوال نمبر11 : اگر علامہ ڈاکٹر سر محمد علامہ اقبال نے واقعی خطبہ الہ آباد میں مسلمانان ہند کے لئے الگ آزاد مملکت کا مطالبہ پیش کیا تھا تو کس کی سازش کے تحت ان کے یہ الفاظ خطبے کے اصل متن سے غائب کئےگئے جبکہ مملکت خداداد کی تیسری جماعت سے لے کر ایم اے تک کے نصاب میں ان کا حوالہ موجود ہے؟
سوال نمبر 22: نظریہ پاکستان کب اور کس نے لکھا تھا؟ قائداعظم محمد علی جناح کی تمام تقاریر میں نظریہ پاکستان نامی کسی ترکیب کا ذکر کیوں نہیں ملتا؟ جنرل شیر علی خان پٹوڈی کون تھے اورکیا یہ ممکن ہے کہ ملک پہلے بن جائے اور نظریہ بعد میں جنم لے؟
سوال نمبر 33: اگر دو قومی نظریے کے تحت مسلمانان ہند اور ہندووں کا تشخص اتنا جداگانہ تھا تو ہزار سال یہ اکٹھے کیسے رہتے رہے؟ اور اگر یہ دو قومی نظریہ جمہوریت کے خطرے سے عبارت تھا تو اس پر عمل درآمد کے بعد یہ کیونکر ممکن تھا کہ مسلمانوں کی بڑی تعداد پھر بھی ہندوستان ہی میں رہتی اور ایک الگ مملکت بننے سے جنم لینے والی نفرت کا کفارہ ہمیشہ کے لئے ادا کرتی؟ ہندوستان میں رہ جانے والے مسلمانوں کو دو قومی نظریے کی رو سے فائدہ ہوا یا نقصان؟
سوال نمبر 44: کیا دو قومی نظریے کے تحت پاکستان آج تمام ہندوستانی مسلمانوں کو پاکستانی شہریت دینے کا پابند ہے؟
سوال نمبر 55: کیا بنگلہ دیش میں پناہ گزین بہاری بنگالی کہلائیں گے یا پاکستانی؟ اور اگر انہیں پاکستان بلایا گیا تو کون سا صوبہ کون سے نظریے کے تحت ان کا استقبال کرے گا؟
سوال نمبر 66: اگر دو قومی نظریہ ایک آفاقی سچائی ہے تو کیا پاکستان کو برطانیہ، فرانس اور چین میں مسلمان آبادی کے لئے الگ ملک بنانے کی قرارداد اقوام متحدہ میں پیش کرنی چاہئے؟
سوال نمبر 77: دو قومی نظریے کی رو سے پاکستانیوں کو سعودی عرب، ایران ، ترکی یا متحدہ عرب امارات کی اعزازی شہریت کا حق حاصل کرنے کے لئے کیا اوآئ سی کے پلیٹ فارم پر آواز بلند کرنی چاہئے؟
سوال نمبر 88: بنگلہ دیش کونسے نظریے کے تحت بنا؟ کیا ہمیں انہیں اب بھی مسلم برادر سمجھنا چاہئے؟
سوال نمبر 99: کیا مسلمانوں کی اکثریت پاکستان بننے کے لئے تحریک کے دوران قتل ہوئی یا پاکستان بننے کےاعلان کے بعد فسادات کے دوران؟ کیا ان کی قربانیوں کی وجہ سے ملک بنا یا ملک بننے کی وجہ سے وہ قربان ہوئے۔ یہی سوال لاکھوں عورتوں اور بچیوں کی عصمت دری کے حوالے سے بھی کیا جا سکتا ہے۔ سوال یہ بھی ہے کہ ایک ملک بننے کی قیمت میں کتنی لاشوں اور عزتوں کا سودا منافع بخش کہلائے گا؟
سوال نمبر 100: ” خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی” سے کون سی قوم مراد ہے؟ اور یہ کہاں قیام پذیر ہے؟
سوال نمبر 111: قیام پاکستان کے وقت مسلم لیگ کی اعلی قیادت میں جاگیرداروں، نوابزادوں، وڈیروں اور اشرافیہ کا کیا تناسب تھا؟ کیا یہ سب واقعی عوام کے غم میں گھلنے کے سبب ایک الگ مملکت کے قیام کے حامی تھے؟
سوال نمبر 12: مسلم لیگ کے اولین اجلاس منعقدہ 19066 میں تاج برطانیہ سے وفاداری کے بارے میں موقف کیا تھا؟
سوال نمبر 133: اگر جواہر لال نہرو عوام کی فلاح کے لئے لینڈ ریفارمز ایکٹ انڈیا میں نافذ کر سکتا تھا تو ہماری حکومت کے ہاتھ کس نے باندھے تھے بلکہ کس نے آج تک باندھے ہوئے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ انڈیا میں جاگیرداریاں ختم ہو گئیں لیکن ہم آج بھی ایک جاگیردارانہ معاشرہ ہیں؟ اس سوال کا جواب سوال نمبر 11 کے ساتھ ملا کر دیں
سوال نمبر 14: اگر 1919 میں جلیانوالہ باغ میں 3800 نہتوں کا قتل جنرل ڈائر، وائسرائے ہند اور ملکہ برطانیہ کے سر ہے تو اگست 1948 میں بابڑہ میں حکومتی گولیوں سے مرنے والے 1300 نہتوں اور پھر مرنے والوں کے خاندانوں سے گولیوں کی قیمت تک وصول کرنے کا الزام خان عبدالقیوم اور گورنر جنرل پر رکھنا جائز ہو گا؟ یاد رہے کہ اس سانحے سے ایک ماہ قبل قائداعظم کی خواہش پر ڈاکٹر خان کی حکومت ختم کر کے خان عبدالقیوم کو اقتدار سونپا گیا تھا۔ کیا ایسے واقعات مثلا ڈھاکہ بنگلہ بھاشا فائرنگ 1952، لالو کھیت فائرنگ 1965، مشرقی پاکستان ملٹری ایکشن 1971، لیاقت باغ فائرنگ 1973، ٹیکسٹائل کالونی فائرنگ 1978، 12 مئی کراچی فائرنگ 2007 وغیرہ کو مطالعہ پاکستان کی کتب میں شامل کرنا چاہئے یا جلیانوالہ باغ ہر سینہ کوبی ہی کافی ہو گی؟
سوال نمبر 15: 19477 سے کے کر اب تک فسادات، دنگوں اور بم دھماکوں میں انڈیا میں کتنے مسلمان مرے ہیں او پاکستان میں کتنے؟ آپ چاہیں تو 1971 کے مقتولوں کو جواب سے خارج کر سکتے ہیں؟ کیا یہ کہنا صحیح ہو گا کہ اگر ایک ملک میں مرنے والے مسلمان دوسرے ملک میں مرنے والوں سے کئی گنا کم ہوں تو اس ملک کو مسلمانوں کے لئے زیادہ محفوظ سمجھا جائے؟
سوال نمبر 166: اگر آپ کو پتہ ہو کہ آپ کی جیب میں کھوٹے سکے ہیں لیکن پھر بھی آپ خریداری کے لئے بازار جا پہنچیں اور خریداری کی کوشش بھی کریں تو کیا یہ طرز عمل دانش مندانہ کہلائے گا؟
اس پرچے کے لئے اتنے سوال کافی ہیں ۔ آپ ان کے جواب ڈھونڈیئے۔ میں اگلے پرچے کے لئے سوال ڈھونڈتا ہوں۔
ان میں سے کوئی سوال لازمی نہیں ہے۔ اپ سارے سوال چھوڑ سکتے ہیں ۔ ویسے بھی تقریبا سات دہائیوں سے ہم یہی کر رہے ہیں۔ ہر دو صورتوں میں آپ کو پورے نمبر ملیں گے۔
ادھر ادھر سے پوچھنے اور نقل کرنے کھلی اجازت ہے۔
جواب نہ دینا چاہیں تو بھی آئینہ توڑنے کی ضرورت نہیں، کبھی مستقبل میں بھی اپنی صورت دیکھنے کی خواہش پیدا ہو سکتی ہے۔[/RIGHT]
Re: The Dilemma!
Sindhi qom parasat, kya jawab milnay kay baad qom parasati chor day ga??? Ya jaisay uss nay kaha hay kay mazeed sawal dhondna shoro kr day ga…
Buhat say sawak kisi Altaf Hussain kay dimagh key paidawar lg rahay hain…ju Pakistan kay azli dushman kay tukroon pr pl raha hay…
Anyway…kiya Sindhi Qom Parast…Pakistani bn jaye ga ya yahaan pr mojood eak aur qom parast key taraah ghayab ho ker back to square one wali surat e haal hogi…
Jawad dayna bilkul zaroori nahi…qom parasat sahib Pakistan Dushmani main mazeed research jari rakhain…aakhir ko unhay bhi ghr ka daal daliya chalana hay…
Re: The Dilemma!
Mostar95,
What is your opinion on these questions? Do you agree with them if so write clearly? doosron ke kandhey par bandooq chalana chorh den. Be brave and come forward with your views on 1947 partition. waisay AH who I think is still your leader, accepted that partition was the greatest blunder. Do you agree with your leader? If yes then there is no so called ‘Dilemma’.
Re: The Dilemma!
If Mostar95 writes a long post in urdu, its most likely copy pasted from somewhere else. ![]()
Re: The Dilemma!
I thought that mostar was one of those “progressive” ex-muslims? I guess that you can be in MQM for that but getting rid of one worship for another seems odd…
Re: The Dilemma!
Obviously I agree to most of the points here.
Re: The Dilemma!
Tu bhai himat dekhaoo…aur kaho kau mazhab kay saath watan ko bhi baich khanay ka kaam kertay hoo and whenever confronted or invited on debate…choose to run Just like Altaf the traitor…
Re: The Dilemma!
The way forward for Pakistan is to end hostilities with all its neighbors. Muslims of India are still suffering from the consequences of partition of India. Hardly any Muslim country supports Pakistan’s stand on Kashmir. Both Arab countries and Iran have good relations with India.
Re: The Dilemma!
in sawalat ko app english main likhain.. ya kam az kam. roman english main…
phir baqi baat hogi
Re: The Dilemma!
No one cares about the “muslims” of India. They made their bed and they can rot in it for all we care.
Re: The Dilemma!
Not a new approach to term people ‘traitor’ and whats not, when they raise inconvinient questions. Khisyani billi khamba noche.
Re: The Dilemma!
Khamba jab baat nahi karay ga…aur hr jagaah ugh jaye ga…tu yehi hoga…propagandist ka kpy aur illaj…
One comes post copy-paste and have no say of his own on the posted material and no ready to discuss it further… what would u call that person ( hint : desert bird 2)
Re: The Dilemma!
I think these forums are for discussing issues and not the posters.
Mostar did copy some material but that does not mean that he has to justify all the questions and is answerable. Its simple case of killing the messenger. The questions raised are not related to Sindhi nationalism, these have been raised by different scholars like Mubarak Ali, Pervez Hood Bhai and many, but obviously they did not earn good name by raising such unanswrable questions.
Re: The Dilemma!
Even Nawaz Sharif shares these idea to a great extent and intends to have good relations with India but our army is holding him back.
Re: The Dilemma!
lol@ holding him back
india is not a friend of pakistan, as is evidenced from all the hate-filled speeches of indian pm and his team against pakistan.
NS can go move to india with his clan for all we care.