[RIGHT]دنیاے شور و غل میںتیرے تصور سے وضو کرتے ہیںپر نم مسکراہٹوں سےایک پاک سی جگہ بناتے ہیںمحبت کی، پر خلوص سیایک جائے نماز بچھاتے ہیںدھیما سا مسکراتے ہیںنیت وفا باندھتے ہیںاور پھر ہم جاناں ..تیری یاد کے ..اعتکاف میں بیٹھ جاتے ہیں![/RIGHT]
Re: Teri yad k aitkaaf..
ye kis Language mae hai ![]()
Re: Teri yad k aitkaaf..
pure urdu ![]()
Re: Teri yad k aitkaaf..
parha nahin ja raha ![]()
Re: Teri yad k aitkaaf..
دنیاے شور و غل میں تیرے تصور سے وضو کرتے ہیں
پر نم مسکراہٹوں سےایک پاک سی جگہ بناتے ہیں
محبت کی، پر خلوص سی ایک جائے نماز بچھاتے ہیں
دھیما سا مسکراتے ہیں نیت وفا باندھتے ہیں اور پھر ہم جاناں
..تیری یاد کے ..اعتکاف میں بیٹھ جاتے ہیں
ab kuch clear hoa hai