*
تعزیت کا نیا انداز
مرحوم بہت اچھا انسان تھا۔ ہمیشہ آن لائن رہتا تھا۔ ہر اک کی
Request
قبول کر لیتا تھا۔ کبھی اپنے کمنٹس سے کسی کو تکلیف نہیں دی
۔اُسکی پوسٹ بڑی جاندار ہوتی تھی اور بڑے دل کا مالک تھا کبھی کسی کو بلاک
Block
نہیں کیا۔ امیر ، غریب ، دوست احباب سب کی
Posts
دل کھول کر لائک کیا کرتا تھا ، ہر
Group
کا ممبر تھا اور حیرانی کی بات ھے مرتے وقت بھی آن لائن تھا
*