طلبِ عشق مٹادی ہم نے اُس کو روکا نہ صدا دی ہم نے خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے راکھ راہوں میں اڑا دی ہم نے (شگفتہ شفیق)