[RIGHT]**وڈیو کا اردو ترجمہ : **
سنی شییا سول وار پاکستان کو توڑ سکتی ہے ۔۔ پاکستان کے لیے اس سے بچنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ پاکستان کو تباہ کر دے گی۔۔۔۔
نائن الیون کی بنیادی وجہ بھی یہی تھی کہ افغانستان میں بیس بنا کر پاکستان کو ٹارگٹ کیا جائے۔۔۔ پاکستان پر اٹیک کیا جائے اور پاکستان کے ایٹمی اثاثے تباہ کیے جا ئیں۔۔۔۔ اور پاکستان کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا جائے۔۔۔
لیکن وہ دس سال کی کوشش کی باوجود ایسا نہیں کر سکے ہیں۔۔۔ حالانکہ پاکستان کا صدر بھی ان (امریکہ) کی حمایت میں تھا۔۔ جس کا نام پر ویز مشرف تھا اور پاکستانی اس کو مشرف کتا کہہ کر بلانے لگے تھے۔۔۔
**جی ہان دس سال۔۔۔ اور پاکستان کے لوگوں کو اس بات کی داد دینی چاہیے کہ وہ (امریکہ اور اس کے اتحادی) ابھی تک ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔۔۔ دراصل وہ سول وار کا انتظار کر رہے ہیں۔۔ **
**اصل ٹارگٹ یہ ہے کہ پاکستان میں ڈرون حملے کر کہ پاکستان کے شہریوں اور خاص طور پر سپاہیوں کو مارا جائے۔۔۔۔ تا کہ فوج میں بغاوت پیدا ہو سکے۔۔ ۔۔۔ لیکن یہ پلان ابھی تک کامیاب نہیں ہوا ہے۔۔۔ **
اس کی یہ وجہ ہے کہ پاکستانی افواج اور لوگ اس بات کو سمجھ گئے ہیں اور اس (امریکہ) کے خلاف ہیں۔۔ ۔۔ ۔لیکن اگر وہ (امریکہ) شیا سنی سول وار کرانے میں کامیاب ہو گیا تو پھر پاکستان کا الله ہی حافظ ہے۔۔
[/RIGHT]