share complete karain

**آج یہاں شعر و شاعری سے دلچسپی رکھنے والے احباب کے لئے ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں۔
اشعار کے اس سلسلے میں آپ کو شعر کا صرف ایک مصرعہ دینا ہے (پہلا یا دوسرا مصرعہ) ۔ باقی احباب اس شعر کو مکمل کریں گے۔
اڑتالیس گھنٹے کے اندر اگر کسی ممبر نے شعر مکمل نہ کیا تو جس ممبر نے مصرعہ دیا تھا وہ اس کو مکمل کرے گا۔
تو پھر شروع کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلا مصرعہ ہماری جانب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

**[RIGHT]جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
[/RIGHT]