Shame on you, Mr Khan

Re: Shame on you, Mr Khan

Your all rules are reserved for protecting Ik and I apologize but every Nirrala is allowed to use any word against the authentic elected representatives of people of Pakistan .
I was ousted last time to say a few words in honor of your holy leader .
I wanted to say sorry for that , I wrote something to apologize
that time in Urdu but couldn’t post those , I am posting that now /
It is just beginning , it is much long and I shall say more sorry

معذرت نامہ
مجھ سے کچھ لوگ ناراض ہیں - ان کے خیال میں میں نے عمران کو – کا ڈھیر کہہ کے زیادتی کی ہے ، میرے الفاظ یقینا" سخت تھے اس لیے میں ان سب سے تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں -
عمران خان سے بہت زیادتی ہو رہی ہے . لوگ تو زمان پارک کے پلاٹ کی الاٹمنٹ کی بات بھی کرتے ہیں ،ادھر وہ مونچھوں والا سرفراز نواز عمران کے باپ کو کرپشن کے الزام میں نوکری سے نکالے جانے کی بات کر رہا تھا ٹی وی پر ، اب باپ دادا پر تو نہیں جانا چاہئیے - سیاسی مخالفت الگ بات ہے مگر میں کبھی دادا تک نہیں نہیں پہنچا حالانکہ -------
ادھر وہ چوہدری نثار دیکھو ، ایچسن کالج کی کرکٹ ٹیم کا کپتان تھا تو کیا ہوا ، اس وقت بھی زیادتی کی سب شوق پورے کئے مگر عمران کو بارہواں کھلاڑی ہی رکھا اور کبھی ایک میچ بھی نہیں کھیلنے دیا اب بھی زیادتی کر رہا ہے کبھی سیتا وہائٹ کے گھر ڈنر کی بات کرتا ہے کبھی دیگر دھمکیاں دیتا ہے یہ زیادتی ہے
ادھر امجد اسلام امجد کو دیکھو دوستی کی آڑ میں وار کر دیا ، کہتا ہے کہ عمران کرکٹ ٹیم کے خرچے پر لندن تعلیم حاصل کرنے پہنچا ، تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و زن پر فرض ہے اگر کرکٹ والے رشتہ داروں نے تھوڑی مدد کر دی تو کیا ہوا -
پھر کچھ لوگ کپتان آصف اقبال کے دور میں دورہ انڈیا کی بات کرتے ہیں ، عمران اکیلا تھوڑی تھا اور جونئیر کھلاڑی تھا اگر کوئی سازش ہوئی تو عمران نے اکیلے تھوڑی کی ہو گی ، دوسرے کسی کا نام ہی کوئی نہیں لیتا - جاوید میانداد کے خلاف بغاوت عمران نے اکیلے تھوڑی کی تھی اور جاوید اچھا کھلاڑی تھا تو کیا ہوا ،تعلیم تو کم تھی نا اس کی اور ظہر عباس تو بوڑھا ہو رہا تھا اس کو کپتانی سے ہٹانا کوئی بری بات تو نہیں تھی نا - لوگوں کو تو عادت ہے پرانی باتیں دہرانے کی
(جاری ہے)