آج اگر کسی گلوکار، فنکار، یا شعبدے باز کی برسی ہوتی تو میڈیا اُس پر سپیشل سکرپٹ کے ساتھ رپورٹ تیار کرتا اور شام کو نیوز بلیٹن کے دوران وہ رپورٹ زبردستی پوری قوم کو سُنا رہا ہوتا لیکن جب بات قوم کے اصل ہیروز کی آتی، وہ ہیروز جن کی قربانیوں کی عوض ہم آج آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں تو پوری میڈیا کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔ جو قومیں اپنے شہیدوں کا لہو فراموش کر دیتی ہیں ان میں دوبارہ ایسے بیٹے جنم نہیں لیا کرتے۔
Re: Sawar Muhammad Husain Shaheed - Nishan-e-Haider
This guy was not an officer, he was just non-commissioned army men, but his bravery and determination to protect his mother land against all dangers have no limits.
Salute to this guy who sacrificed his life for us...