**رلاتی ہے مجھے راتوں کی خاموشی ستاروں کی نرالا عشق ہے میرا نرالے میرے لالے ہیں نہ پوچھو مجھ سے لذتِ خانماں برباد رہنے کی نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں (علامہ اقبال)
**
Restored attachments: