waisey had hey koi had hey aisi dihthai :cobar:
[RIGHT]**برطانوی اخبار کے انکشاف کے بعد ریحام خان نے اپنی ذاتی ویب سائٹ سے تعلیمی ادارے کا نام بدل دیا مگر جب یہ خبر آئی کہ نیا انسٹی ٹیوٹ بھی جرنلزم میں پوسٹ گریجویٹ
ڈگری جاری نہیں کرتا تو مسز خان نے اعتراف کر لیا کہ انہوں نے ڈگری نہیں ڈپلومہ حاصل کیا ہے ، میڈیا بس کر دے۔
****برطانوی اخبار ڈیلی میل نے ریحام خان کے نارتھ لنزے کالج سے براڈ کاسٹ جرنلزم کی ڈگری حاصل کرنے کو جھوٹ قرار دیا اور بتایا کہ نارتھ لنزے کالج میں ڈگری تو دور کی بات جرنلزم پڑھائی ہی نہیں جاتی ۔ کالج ترجمان کے مطابق خاننام کی کوئی خاتون ان کی طالبہ نہیں رہی ۔**یہ ہے ریحام خان کی ذاتی ویب سائٹ جس میں واضح طور پر درج ہے کہ ریحام خان نے نارتھ لنرے کالج سے براڈ کاسٹ جرنلزم میں پوسٹ گریجویٹ کیا ۔
پاکستانی میڈیا نے خبر نشر کی تو ریحام خان ٹویٹر پر واضح جواب دینے کے بجائے الٹا میڈیا پر ہی برس پڑیں ۔ ٹی وی کے ساتھ منسلک رہنے والی ریحام خان نے کہا کہ یہی وجہ ہے کبھی ڈیلی میل نہیں پڑھا نہ ہی پاکستانی چینلز دیکھتی ہوں ۔
[/RIGHT]