Re: Pakistan’s top judge is suspended (Merged)
I learned a new word today: تذبذب (meaning doubt :p)
**
حکومت ریفرنس پر تذبذب کا شکار
حکومت کو یہ ڈر ہے کہ اگر کونسل کو کارروائی کھلی عدالت میں کروانے کا فیصلہ ہو گیا تو سپریم جوڈیشل کونسل کے کچھ اراکان شاید از خود ہی کونسل میں شمولیت سے دستبردار ہو جائیں جس سے حکومت کے مسائل میں اضافہ ہو جائے گ
حکومتی مشیروں کو ڈر ہے کہ اگر جسٹس افتخار محمد چوہدری کا معاملہ کھلی عدالت میں آ گیا تو ایسے سوالات بھی اٹھ سکتے ہیں کہ کون سا جج 1600 سی سی کار میں سفر کرتا ہے اور کس حکومتی عہدیدار کو کتنی کاریں رکھنے کا اختیار ہے اور در حقیت کتنی کاریں ان کے استعمال میں ہی
**جسٹس افتخارمحمد چودھری پر یہ الزام بھی ہے کہ انہوں نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو چیف منسٹر کے کوٹے سے میڈیکل کالج میں داخلہ دلوایا۔
حکومتی مشیروں کا خیال ہے کہ اگر کارروائی کھلے عام ہوئی تو کئی ججوں پر ایسے اعتراضات اٹھ سکتے ہیں۔
**BBCUrdu.com
**