May ALLAH Bless Us All With Integrity To Be Proud Of Our Country May We All Understand The True Meaning Of PAKISTAN RESOLUTION Passed On This Day. Ameen. I miss u I love u I like u tu meri jaan tu mera chand tu meri subah tu meri shaam I love u “Pakistan” happy 23rd march.
Who cares if it lits on Indian colours, it is a slap on the face Modi whose dream of Isolating pakistan has been shattered by this symbol in UAE and also the different countries sending their armies to the pakistan day parade.
Then why it does not bind us with people in Maurtiana? By sticking to this we are excluding minorities from it. Be became Muslims in the 7 or 8 century. We were living together here since start of history.
[RIGHT]پاکستانی عوام کی اکثریت کا مائنڈ سیٹ بہت سے گلوبل ایشوز کو گھریلو معملات کی طرح ڈیل کرنا چاہتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ کبھی بھی پاک بھارت امن کی بات کر کے دیکھ لیں تو یہ طبقہ آپ کی پھوپی کو اس بین الاقوامی مسئلے میں گھسیٹ لائے گا، یعنی کوئی آپ کی پھوپی کو چھیڑے تو کیا آپ چُپ رہیں گے۔ پاک چائنہ دوستی کے تو یوں گُن گائیں گے کہ جیسے پاکستان اور چائنہ بچپن میں نہر کنارے اکٹھے بیٹھ کر چاچے گاموں سے شکر کندی لے کر کھاتے رہے ہیں۔ سعودی عرب تو محلے کے وہ حاجی صاحب ہیں جن کا اپنا کاروبار تو سود پر ہے لیکن پھر بھی سب سے معتبر جانے جاتے ہیں کیونکہ تین حج جو ادا کیئے ہیں۔
ہماری اسٹیبلیشمنٹ، ہمارا تعلیمی نصاب اور ہمارا Main Stream Mediaa نے پاکستانی عوام کی ایسی ذہن سازی کی ہے کہ وہ خارجہ پالیسیز اور بین الاقوامی تعلقات اور معملات کی سمجھ بوجھ سے بلکل عاری ہو چُکے ہیں۔ بھارت کا نام سُنتے ہی ہمارے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے۔ اور باقاعدہ ایک مزہبی رنگ دے کر اس دشمنی کو ہمیشہ زندہ رکھا گیا ہے۔ جب کے اس کے برعکس چین کہ جس کے ہمارے ساتھ وسیع مفادات وابستہ ہیں کو ہم اپنا دوست با خوشی بنانے کو تیار ہیں با وجود یہ جانتے ہوئے کہ چین کے اکثر علاقوں میں مسلمانوں کے روزہ رکھنے پر بھی پابندی ہے۔ اس معملہ میں ہماری اسلامی غیرت چائنیز پروڈکٹس کے نیچے دب جاتی ہے۔
بین الاقوامی تعلقات صرف مشترکہ مفادات کی بنیاد پر قائم کیئے جاتے ہیں۔ جو کے کسی بھی خطے کے امن اور ترقی کے لیئے بہت ضروری ہوتے ہیں۔ جو جنگیں ہمارے بڑوں نے اپنی نادانیوں میں لڑی تھیں اسے اگلی نسلوں پر مت تھوپو۔ آنے والا وقت بین الاقوامی اشتراکیت کا ہے۔ وہی قومیں ترقی کریں گی جو Common Wealth اور Common Interest پر کام کریں گی۔ کیا ہی اچھا ہو اگر ہم بھارت، افغانستان اور ایران سے بھی بہتر تعلقات استوار کریں۔
پاکستان زندہ باد
بھارت، افغانستان، ایران پائندہ باد[/RIGHT]