[RIGHT]گلشن اقبال لاہور کے واقعہ پر میرا دل خون کے آنسو رورہا ہے امن کے دین پر مزید ٧٢ جانیں قربان۔ مظفرگڑھ کے رہایشی محمد یوسف نے بطور معلم لاھور کے ایک مقامی مدرسے میں انڈیا کی خفیہ ایجنسی را سے دہشت گردی کی تربیت لی۔ محمد یوسف کے بہن بھائیوں کی زیادہ تعداد کے پیش نظر اسکے والدین کے لیے ہر بچے پر نظر رکھنا ناممکن تھا اس وجہ سے یوسف را کے ہتھے چڑھ گیا۔ گلشن اقبال میں کل کے اندہوناک واقعہ کے بعد ایک بات تو طے ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنا ہے تو سعودی عرب و دیگر عرب ممالک کو جنوبی پنجاب کے مدرسوں کی امداد میں اضافہ کرنا ہوگا۔ ہمارے وزیرداخلہ چوہدری نثار مولانا عبداالعزیز کی چمچہ گیری سے فارغ ہوں تو ان سے درخواست ہے کہ تھوڑا وقت نکال کر اپنے دارالخلافہ کو بریلوی وحشیوں سے ہی واگزار کروالیں جنہوں نے کل سے اسے یرغمال بنا رکھا ہے۔ احتجاج کرنے والوں کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ جب تک غازی ممتاز قادری شہید کو نوبیل پرایز کے لیے نامزد نہیں کیا جاتا وہ پارلیامنٹ کا گھیراو جاری رکھیں گے۔[/RIGHT]
I saw this picture. Very sad and tragic May they rip. One week ago they made vows to be together in life and death. Then this happened. Many Muslims have also died who just wanted to go to the park.
I don’t understand how any protestors of any cause can be doing this while this tragedy has happened. It is not appropriate in any way. Nation is mourning and they want to do protest.
Omni hotel in Dallas, US displays a Pakistani flag in solidarity.
Pakistani Christian band Hosanna made a video. It was posted on Christians in Pakistan fb page. very touching. I think it was made a year back. Recently posted on the page again. https://www.facebook.com/PakistaniChristians/ I find Pakistani songs, naats and hymns very touching and emotional.
[RIGHT]عورتوں کے بل کے خلاف جلوس نکالنے والے مفتی نعیم
اور جنت کی حوروں کے پوشیدہ اعضا کی تفصیل بتانے والے طارق جمیل صاحب
اگر واقعی حلالی ہو تو آج ان حملہ آوروں کا نام لیکر مزمت کرو اور لعنت بھیجو ...
ورنہ تمھارے چاہنے والوں کو سمجھ آجانا چاہیئے کہ تم بھی انہی جیسے ہو .
.....
.......مارک کنگ
[/RIGHT]
[RIGHT]عورتوں کے بل کے خلاف جلوس نکالنے والے مفتی نعیم
اور جنت کی حوروں کے پوشیدہ اعضا کی تفصیل بتانے والے طارق جمیل صاحب
اگر واقعی حلالی ہو تو آج ان حملہ آوروں کا نام لیکر مزمت کرو اور لعنت بھیجو ...
ورنہ تمھارے چاہنے والوں کو سمجھ آجانا چاہیئے کہ تم بھی انہی جیسے ہو .
.....
.......مارک کنگ
[/RIGHT]
I bet these two molvis consider these bombings as "azaab-e-ilahi" for not following the right path.
Our folks can make a killer of governor hero....
our nation is busy in chaleswan of killer....
our ulema are busy in generating fatwas against Qandeel Baloch....
Religious leaders should issue very clear and understandable and categorical fatwa against terrorist.
[RIGHT]عورتوں کے بل کے خلاف جلوس نکالنے والے مفتی نعیم
اور جنت کی حوروں کے پوشیدہ اعضا کی تفصیل بتانے والے طارق جمیل صاحب
اگر واقعی حلالی ہو تو آج ان حملہ آوروں کا نام لیکر مزمت کرو اور لعنت بھیجو ...
ورنہ تمھارے چاہنے والوں کو سمجھ آجانا چاہیئے کہ تم بھی انہی جیسے ہو .
.....
.......مارک کنگ
[/RIGHT]
Orton kay posheda aaza ki tafseel wali video post karain... PM main hi kardian.... yeh collection kab market main aya..?
[RIGHT]ہتے ہیں دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا. بہت اچھا ہوتا اگر یہ بھی کہتے کہ دہشت گردوں کا کوئی ملک نہیں ہوتا. چند خودکش بمبار آ جائیں تو اطلاع کے باوجود دھماکے تو ہو کر ہی رہتے ہیں. پھر دہشت گردوں کو پکڑنے کی باتیں کی جاتی ہیں. ہمیشہ کی طرح حالیہ بم دھماکوں کے بعد بھی ایسا ہی اعلان کیا گیا ہے کہ دہشت گردی کو ختم کر کے ہی دم لیں گے. پھر کیوں نہ اپنے گھر سے ہی صفائی شروع کی جائے. کچھ ہی سال پہلے دنیا کا سب سے مطلوب شخص ایبٹ آباد کے فوج علاقے کے بغل سے برآمد ہوا تھا. اب دہشت گردی تو پاکستان کے طول و عرض میں ہو رہی ہے. مرکزی سیاسی اور عسکری ادارے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کا اعلان کر رہے ہیں.
خانپور بند ایک آبی ذخیرہ ہے جو دریائے ہارو پر خانپور گاؤں کے قریب ضلع ہری پور، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسلام آباد سے 40 کلومیٹر دور ہے۔ اس بند سے راولپنڈی اور اسلام آباد کو پینے کا پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ تصویر خانپور ڈیم کی ہے جس میں کشتی کے اوپر کلعدم تنظیم سپہ صحابہ کا جھنڈا لگا ہوا ہے. اس کے بارے میں کسی کو شبہ نہیں سپہ صحابہ لاتعداد دہشت گردی کے واقعات میں ملوث رہی ہے. اس کے سپوٹرز کی بڑی تعداد جنوبی پنجاب میں مصروف عمل سمجھی جاتی ہے لیکن اس جھنڈے کو خانپور ڈیم کی جھیل میں دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اسلام آباد اور پنڈی کی نزدیکی کوئی معنی نہیں رکھتی ، دہشت گردی کی پشت پناہی اپنے اداروں کے strategic interests کی وجہ سے قائم و دائم ہے
تصویر فراہم کرنے پر Ayaz Nizami کا شکریہ