Re: NS na-ihl again
and most unfortunate part is, decisions like this will create another legacy after Bhutto…
Re: NS na-ihl again
and most unfortunate part is, decisions like this will create another legacy after Bhutto…
Re: NS na-ihl again
I highly doubt. ZAB was dethroned and later killed by dictator. Here your leader was dethroned by judges under your leader’s government after he failed to convince the court about his money laundering case. Comparing ZAB with N$ is cruel joke in the political history of Pakistan.
Re: NS na-ihl again
I don’t think NS can play innocent and victim card but as people themselves are corrupt to the bone, it will be no surprise if they elect N-league once again.
There is absolutely no equation between bhutto and NS. if NS were in bhutto’s shoes, he would have peed in his pants.
Saqib Nisar gave a good decision. There was no option otherwise.
Re: NS na-ihl again
**Bilawal Bhutto speaks on issue
**[RIGHT]پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے کہا کہ احتساب ہوگا اور پانچ سال کا جواب دینا پڑے گا، نوازشریف کے ساتھ مشرف کو بھی جواب دہ ہونا چاہیے، سب کے لیے ایک قانون ہونا چاہیے، عدلیہ پر اسٹیمپ لگے گی، صرف سیاستدانوں کے خلاف فیصلے کرسکتے ہو اور مشرف کو باہر بھیج سکتے ہو۔[/RIGHT]
https://external.ffjr1-3.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQDNCXT7M-ss4hfj&w=476&h=249&url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Fassets%2Fuploads%2Fupdates%2F2018-02-22%2F180226_025648_updates.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&sx=0&sy=11&sw=700&sh=366&_nc_hash=AQDdiqhArYopEGeA
[RIGHT]نوازشریف پارلیمنٹ اور عدلیہ میں محاذ آرائی چاہتے ہیں: بلاول](Facebook)
نوازشریف کو احتساب کی عادت نہیں، انہیں پاناما کا نہیں بلکہ 30 سال کا حساب دینا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی[/RIGHT]
URDU.GEO.TV
[RIGHT]See More[/RIGHT]
Want to address judicial reforms issue but doubt Nawaz’s intentions: Bilawal
Bilawal says Nawaz wants a judiciary of the PML-N
GEO.TV
Re: NS na-ihl again
yes It was good decision
anyone decided or say no to establishment is NOT-Eligible for any public office…Period!
Re: NS na-ihl again
Why Imran Khan is immune from 62/63?
Re: NS na-ihl again
All shall be applied to him… the day he became popular and let me say it again..the day he become popular and that does not comes in by getting invited in news shows with-no-questions-asked about his performance, lies and U-turns
Re: NS na-ihl again
Shadi Imran Khan ki hoti hai aur rukhsati NS ki..
lulz](http://gupshup.org/gs/usertag.php?do=list&action=hash&hash=lulz)
Re: NS na-ihl again
Btw, jo log NS mo ilzam detay thy supreme court pe attack ka aaj NS ko apna maee bap samjh rhy hain.
establishment k littar nai oonko dushman ki panagah main dhakail dia hai. ![]()
Re: NS na-ihl again
**بھائی صاحب، نواز شریف کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس پیسہ بہت ہے۔ ہو سکتا ہے کچھ یا زیادہ پیسہ ناجائز ذرائع سے بھی بنایا ہو، مگر یہاں پر رزق حلال کمانے والے کتنے ہیں یہ اللہ تو جانتا ہی ہے مگر ہم پاکستانی بھی کافی کچھ جانتے ہیں۔
کیا یہ فوجی لوگ بڑے حلالی ہوتے ہیں؟ ایوب خان نے پیسہ نہیں بنایا؟ آج اس کا خاندان امیر ترین خاندانوں میں سے ایک ہے۔ کہاں سے آیا یہ پیسہ؟
اختر عبدالرحمان کی اولاد کو کیا اوجھڑی کیمپ سے کوئی خزانہ ہاتھ آیا تھا جو یہ لوگ روپے پیسے میں کھیل رہے ہیں؟
ابھی زیادہ پرانی بات نہیں، آرمی چیف پرویز اشرف کیانی کا بھائی زرداری کے دور میں 2 نمبر پیسہ بناتا رہا۔ کس نے روکا؟
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی کا بھائی پی آئی اے کا طیارہ کھا گیا، کسی ثاقب نثار کے پیٹ میں درد نہیں ہوا۔
ایڈمرل منصورالحق آگسٹا آبدوزوں کے نام پر حرام مال کھا گیا، امریکہ بھاگ گیا۔ کیا ہوا اس کا؟
راحیل شریف کی شرافت کون کون سے ٹی وی چینلز کھول کھول کر بتائیں گے؟
ان جرنیلوں کو مہنگی زمینیں اور اسلام آباد کے قیمتی پلاٹ کیا ان کی ماؤں کو جہیز میں ملے تھے؟
ججوں اور عدلیہ کی حرام کاری پر کسی سراج الحق کا اسلام بیدار نہیں ہوتا۔ لوگوں کا انصاف نہیں ملتا اور چیف جسٹس ہسپتالوں کے دورے کر رہا ہے۔
ان فوجی اور انصافی خنزیروں کے لیے بس ایک چیز اہم ہے۔ نواز شریف اور بس نواز شریف! باقی پاکستان جائے بھاڑ میں، ان حرام کے نطفوں کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
آخر کو یہی فوجی جرنیل تھے، ایوب اور یحیٰ جنہوں نے پاکستان توڑا اور پاکستان کو زمانے بھر میں رسوا کیا۔ کسی نطف حرام عدلیہ نے پاکستان توڑنے والے جرنیلوں کو جیل تک نہیں پہنچایا۔
اگر اتنے بڑے بہادر باپ کی اولاد ہو تو جاؤ ہندوستان سے لائن آف کنٹرول پر مقابلہ کرو۔ کبھی امریکہ اور کبھی چین کی چڈی میں گھس کر سمجھتے ہو ہندوستان کا مقابلہ کر لو گے؟ نہ کبھی اپنے پاؤں پر کھڑے ہونا اور نہ ہی پاکستان کو خود انحصاری کے راستے پر آنے دینا۔ برٹش انڈیا کی ناجائز اولاد ہو، اور یہ غلامی فوجیوں کی نس نس میں آج تک ہے۔ یہ ہمیشہ کسی نہ کسی سپر پاور کے پالتو بن کر رہیں گے اور پاکستان کو اور اس میں بسنے والے لوگوں کو اپنا غلام بنائے رکھیں گے۔ ان دہی لسی کے دماغوں کی اوقات ہی یہی ہے۔
سیاست دان کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے لیے لازمی ہے کہ وہ چور ہو۔ کیوں کہ اگر وہ شریف ہو گا تو فوج اس کو سیاست میں ٹکنے ہی نہیں دے گی۔ فوج کو چاہیے چور اور ڈاکو جو فوج کے اشاروں پر اس کی بلیک میلنگ کا نشانہ بنتا رہے، اور فوج کی خدمت کرتا رہے۔ اچھے لوگ ہوں گے تو فوج ان کے ساتھ وہی حشر کرے گی جو لیاقت علی خان اور فاطمہ جناح کے ساتھ کیا، دونوں کو مار ڈالا۔
اصول یہی ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے انڈر ویئر دھو دھو کر سیاست کرنے والے بدکار، بدمعاش اور چور ہی ہوتے ہیں۔ تبھی یہ کہنا غلط نہیں کہ عمران خان، سراج الحق اور ان کی قماش کے لوگ بھی ایک نمبر کے چور اور مجرمین ہیں۔ یہ بچے ہوئے اس لیے ہیں کہ جی ایچ کیو کے جھوٹے خداؤں کا ان کے سر پر ہاتھ ہے۔ اور اسی لیے ان پر کوئی عدلیہ ہاتھ نہیں ڈال سکتی۔ آج سراج الحق فوجیوں کی چڈیاں دھونا چھوڑ دے اور نواز شریف کے ساتھ مل جائے تو اس کے بیسیوں اسکینڈلز کی ویڈیوز یوٹیوب پر لیک ہو جائیں گی اور الیکٹرونک میڈیا میں جماعت اسلامی کا وہی حشر کیا جائے گا جو ایم کیو ایم الطاف گروپ کے ساتھ کیا گیا۔
**
Re: NS na-ihl again
Since people are corrupt to the bone, these corrupt masses voted for PTI and it proves PTI is also corrupt.
And these corrupt people when chant slogans like ‘Pak Army zindabad’, they support a corrupt institution with a dark history like 1971, right?
Oh really?
Wasn’t General Ayub Khan a ‘daddie’ of Zulfikar Ali Bhutto?
Wasn’t Zulfikar Ali Bhutto a Pimp for General Yahya Khan in dealing with Sheikh Mujib in 1971?
In what capacity did Yahya Khan send Bhutto to the UNO in December 1971 while he was no foreign minister? Wasn’t Bhutto a confirmed pimp of Yahya at that time?
If Bhutto wasn’t a pimp of military, then why military chose him as the Chief Martial Law Administrator and the President to replace Yahya?
Saqib Nisar and his predecessors in judiciary have always served their masters in uniform against the wider interests of Pakistan and its people.
Re: NS na-ihl again
Even Imran Khan is now calling it a weak decision (see below). If it was based on fact based corruption findings based on Panama facts, then there’s no ifs or buts and seals his fate for good politically. Claiming he’s not honest based on a Zia era 62/63 as he failed to disclose his ‘unclaimed’ iqama salary is just making it reek like an establishment plot done in haste. The recent by elections prove this wont really work with the masses either.
They can pretty much do the same with Imran if he becomes the PM and gets out of their control, he’s got plenty of 62/63 violations that they can use in a similar fashion after all.
https://www.pakistantoday.com.pk/2018/02/18/sc-gave-a-weak-verdict-in-panama-papers-case-imran/
“Referring to ousted prime minister Nawaz Sharif’s comments on his disqualification by SC on the basis of iqama, Imran, in an interview with a private TV channel, said that SC’s verdict should have been based on Panama Papers instead of iqama.”
Re: NS na-ihl again
Re: NS na-ihl again
And it has happened as per the plan.
Re: NS na-ihl again
جاوید ہاشمی ایک با ضمیر اور بہادر آدمی ہے۔نہ جھکنے نہ بکنے کی اس کی تاریخ ہے۔اس وقت بھی یہ بندہ حق کی للکار تھا جب کھر جیسے لوگوں کا سورج نصف النہار پر تھا۔
پی ٹی آئی میں اس کی عزت تھی، احترام تھا اور مقام تھا۔اس کا شاندار مستقبل تھا ۔ کون اپنا سب کچھ دائو پر لگاتا ہے۔ مگر باغی نے کلمہ حق ادا کیا۔ سازش بے نقاب کی۔ جمہوریت دشمنوں کے عزائم ناکام بنائے اور اس وقت نظام کو بچا لیا۔
اسے اپنے اس فعل کی قیمت چکانا پڑی، برساتی میڈکوں کی طرح پھیلے ٹی وی چینلز پر اس کے خلاف مہم چلائی گئی۔ باور کرانے کی مسلسل کوشش کی گئی کہ یہ ایک بیمار اور بوڑھا شخص ہے۔ کہا گیا کہ اس کی ذہنی حالت نا گنتہ نہہ ہے۔ اسے ناقابل اعتبار اورنظر انداز کر دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
مگر وقت نے ثابت کیا کہ یہ بہادر اور با ضمیر شخص سچا تھا۔ہم آج سب کچھ وہی دیکھ رہے ہیں جو ہاشمی کہتا تھا۔
آج بھی یہ بہت کچھ کہہ رہا ہے، مگر اس کی آواز کو میڈیا کے نقار خانے نے توتی کی آواز بنا رکھا ہے۔
اللہ پاک ہمارے ملک کو سلامت رکھے۔،
Re: NS na-ihl again
army b corruption krti ha leken oosko roknay k leay qanoon lago kaun karay ga? Haramkhor politicians kyon army generals ko court main nahi lay kr jatay?
Kia tum ye kehna chahtay ho k army generals khud apnay aap ko adalat ma paish kren, oonkay khilaf mudaee b koe na ho, aur wo khud ko phansi k phanday pe latka dain? ![]()
Army k littar khanay k leay zaroori ha siasatdaan chor ho. Strait forward banda army ki dictating bardasht nahi kray ga.
barray josh se Ahsan Iqbal nai kaha tha ma kath-putli wazeer nahi reh skta. Leken jab ya yad aya power main nahi honga to haramkhori kesay karon ga, khamosh ho gya. ![]()
PPP k haramkhor b dawn leaks pe hakoomat k sath nahi.
Re: NS na-ihl again
گوجرانوالہ ،رکن قومی اسمبلی میاں طارق محمود کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان
Kuch pattee hawa dene lageee . PML N ko . lets see kahan tuk chalti hey yeh hawa
Re: NS na-ihl again
In janaab ka halqa means constituency khatam ho chuki hay census kay nateejay main…ab yeh PTI kay ticket per Khurran Dastgeer Ka against contest kernay kay chakroon main hain…
Re: NS na-ihl again
نواز شریف کی سیاست
میرے ایک دوست ھیں۔ یہاں کنسلٹنٹ ڈاکٹر ھیں۔ جس دن سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااھل قرار دیا۔ اور پچھلی تاریخوں سے ان کے فیصلے بھی منسوخ کر دیے۔ مجھے ان کا فون آیا۔ خاصے غصے میں تھے۔ اور اسی غصے میں ان کی فون کال ڈیڑھ گھنٹے تک طویل ھو گئ۔ ان کی گفتگو کا لب لباب یہ تھا۔ نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی حکومت بلکل ھی لیٹ گئ ھے۔ میں نے پوچھا ۔ اچھا چلیں آپ بتائیں نواز شریف اور حکومت کیا کریں ؟ کہنے لگے۔ ردعمل دیں۔ ججوں کے کنڈکٹ کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لائیں۔ نئے قوانین بنائیں۔ کم از کم کوئی تھوڑی بہت قوت کا مظاہرہ تو کریں۔ اس طرح تو حکومت بلکل ختم ھو جائے گی۔ یاد رھے۔ ھمارے یہ دوست نواز شریف کے ناقد رھے ھیں۔ ھماری دوستانہ محفلوں میں ھمیشہ نوازشریف کی مخالفت کرتے ہیں۔ میرے اینٹی اسٹیبلشمنٹ مؤقف کے سخت خلاف ھیں۔ لیکن آج فون پر مجھ سے زیادہ سخت زبان استعمال کر رھے تھے۔ کہنے لگے۔ آپ کا موقف اب درست لگنے لگا ھے۔ اگلے دن ایک اور دوست میری جانب چلے آے۔ وہ جی پی ڈاکٹر ھیں۔ بہت پریشان تھے۔ اور پاکستان کی سلامتی کے متعلق فکر مند تھے۔ ان کی پریشانی کا سبب بھی یہی بات تھی کہ ادارے ملک کے تحفظ اور یکجہتی خطرے میں ڈال رھے ھیں۔ میرے فیس بک ان باکس اور واٹس ایپ میں روزانہ ایسے بےشمار میسجز آ رھے ھیں۔ جن میں لوگ اپنے ردعمل کا اظہار کر رھے ھیں۔ کئ دوست تو جذباتی حد تک پہنچ جاتے ہیں۔ اور اداروں کے ساتھ ایک بار کھلی لڑائی کی تلقین شروع کر دیتے ھیں۔ اسلام آباد گھیراؤ کی بات کرتے ھیں۔ اور ٹکرا جانے کی انقلابی باتیں سننے کو ملتی ھیں۔ خاص طور پر پرو اسٹیبلشمنٹ عناصر پر غصے کی شدت بھی بڑھ رھی ھے۔ ایک شخص نے کہا۔ نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ کے آگے لیٹ جانے کی پالیسی ھی غلط تھی۔ انہیں کیا حاصل ھوا۔ نکال تو پھر بھی دیے گئے۔ میں یہ ساری باتیں سنتا ھوں۔ ردعمل پڑھتا ھوں۔ اور سچی بات ھے۔ غصہ مجھے بھی آتا ھے۔ ردعمل میں انقلابی خیالات اٹھتے ھیں۔ لیکن پھر عقل و دانش کام آتی ھے۔
سوچتا ھوں۔ اگر آج سے تین چار سال پہلے نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے سامنے نہ لیٹے ھوتے۔ اور انہوں نے راحیل شریف کی عملی حکومت کو چیلنج کیا ھوتا۔ تو کیا ھوتا۔ ان کی حکومت پلٹا دی جاتی۔ عمران خان کا طوطی بول رھا تھا۔ کرپشن اور دھاندلی کے الزامات زوروں پر تھے۔ حکومت کے ابتدائی سال تھے۔ ٹکے کا کام نہ ھوا تھا۔ تمام پروجیکٹس ابھی کاغذات میں تھے۔ کچھ بھی ھاتھ نہ آتا۔ ملک کا نقصان الگ ھوتا۔ پہلے ھی جنرل مشرف کے چکر میں ملکی ترقی کے چودہ سال ضائع ھو گئے۔ چناچہ یہ پالیسی بنائی گئی۔ سر کو نیچے کریں۔ اور کام میں لگے رھیں ۔ وقت گزاریں ۔ وقت خود فیصلہ کرے گا۔
اور اب دیکھیں وقت فیصلہ کر رھا ھے۔ حکومت نے جیسے تیسے اپنی مدت مکمل کر لی ھے۔ پراجیکٹس مکمل ھو چکے ھیں۔ باقی مکمل ھونے کے قریب ھیں۔ لوڈشیڈنگ اور گیس شیڈنگ پر تقریبا قابو پایا جا چکا ھے۔ یاد رھے جب ن لیگ حکومت آئی تھی۔ اٹھارا اٹھارا گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ھو رھی تھی۔ کارخانوں کو پوری بجلی اور گیس مل رھی ھے۔ ورنہ آے روز ھڑتالیں ھوتی تھیں۔ پاکستان پر عملی طور پر طالبان کا ھولڈ تھا۔ روز دھماکے ھوتے تھے۔ سی پیک پر کام آگے بڑھ گیا۔ موٹر ویز بن رھیں۔ ایر پورٹس بن رھے۔ میٹرو بس اور اورنج ٹرین تیار ھیں ۔ گویا تمام مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود اتنا کچھ بنا لیا گیا۔ اگر ٹکرا جاتے تو کچھ نہ بن پاتا۔ اور یہی وہ کامیابی ھے۔ جو اسٹیبلشمنٹ اور نواز مخالف کیمپ کا خوف بن گیا۔ اور جس کا مقابلہ کرنے کے لیے عدالتی کندھے استعمال کیے جا رھے ھیں۔ خوف یہ تھا۔ نواز شریف اگلا الیکشن بھی جیت رھا ھے۔ چناچہ اسے نااھل کیا گیا۔ پارٹی صدارت سے ھٹایا گیا۔ اور اب انہی میگا پراجیکٹس سے کرپشن نکالی جا رھی ھے۔ یعنی خود تو کچھ نہ کر سکے۔ دکھ یہ ھے۔ انہوں نے کیوں کر لیا۔ شائد کچھ مزید خلاف فیصلے بھی آئیں۔ شائد نوازشریف کو جیل میں ڈال دیں۔ لیکن اب دیر ھو چکی۔ اب جو بھی فیصلہ آ رھا۔ بیک فائر ھو رھا۔ گواہ بھاگ رھے۔ اسٹیبلشمنٹ اور ادارے ایکسپوز ھو رھے۔ نوازشریف کے لیے ھمدردی کا ووٹ بڑھ رھا۔ اور یہ صرف ھمدردی کا ووٹ نہیں۔ نواز شریف کا ووٹ کی حرمت اور عوام کے حق حکمرانی کا بیانیہ مقبول ھو رھا۔ نواز شریف کے ڈٹ جانے اور سرنڈر نہ کرنے پر عوام اسے پسند کر رھے۔ لوگ مان رھے۔ ن لیگ حکومت نے کام کیے ھیں ۔ لوگ سمجھ رھے۔ نواز شریف کے ساتھ زیادتی ھو رھی۔ لوگوں کو شعور آ رھا۔ ادارے اور نواز شریف مخالف سیاسی کیمپ اور میڈیا کیا کھیل کھیل رھا۔ دوسری جانب عمران خان کا بیانیہ دم توڑ چکا۔ کے پی کے حکومت کے پاس الیکشن میں بیچنے کو کچھ نہیں۔ اپوزیشن تتر بتر ھو چکی۔ اسٹیبلشمنٹ خوف کے عالم میں غلط فیصلے کروا رھی۔ اور یہ سب کچھ وقت نے ثابت کیا۔ وقت نے فیصلہ کیا۔ نوازشریف کی پالیسی درست تھی۔ نواز شریف مخالف جو مرضی کہہ لیں۔ جتنا مرضی پراپیگنڈا کر لیں۔ جتنا مرضی خوش ھو لیں۔ ٹھٹھہ کر لیں۔ اسٹکر بازی کر لیں۔ حقیقت یہی ھے جو بیان کر دی ھے۔ رھا سوال نواز شریف کی نااھلیت کا۔ تو یہ نااھلی جنرل مشرف نے بھی کروائی تھی۔ چودہ سال کی قید بھی ھوئ تھی۔ نواز شریف تیسری بار وزیراعظم بن گیا تھا۔ چند ماہ کی بات ھے۔ نئے فیصلے ھو جائیں گے۔ ملکی و علاقائی و بین الاقوامی حالات اور عوامی شعور یہ فیصلے کرواے گا۔ ھم سول سپریمیسی کے دور میں داخل ھو رھے ھیں ۔
Courtesy Tariq Ahmed