now or never

[RIGHT]
**پہلی دفعہ پاکستان میں کسی نے ان حکمرانوں اور پراپرٹی ٹائیکون جیسے لوگوں کے خلاف کھل کر اقدام کیے ہیں۔۔۔

آج ہمارے پاس موقع ہے کہ ہم اپنے چیف جسٹس کو ہر سطح پر سپورٹ کریں۔۔۔۔۔۔ یہ آسان نیں ہو گا ۔۔۔ جتنے بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، ان کی گردن اتنی آسانی سئ قابو نہیں آئے گئ۔۔

ہمارے لیے ابھی یا کبھی نہیں والا سلسلہ ہے۔۔۔۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ جو بھی چیف جسٹس کے خلاف یا پراپرٹی ڈان کے حق میں آئے اس کو ہر صورت میں کنفرنٹ کریں، سوشل میڈیا پر لوگوں کو آگاہی
دیں۔۔۔۔ ہمیں اس کا مقابلہ کرنا ہو گا۔۔۔ شکریہ ۔

must read this column of javed ch **Daily Express News Story[/RIGHT]

Re: now or never

I think we should support it to the point where CJ takes another su moto action and put a gag on media about this case…he can do that but dont think he will…lagay raho:k:
baat yeh hai bhai jan aab aur kisi ka baal tau bacha nahen tha CJ kaay kakay ki vari thee aur abhee election main time hay..meray khyal main nautanki enjoy karni chahiay eik adh taali aur dou char seetian maar loo…kay srage paay he charhna hai?