Noshi Gilani - سبھی جذبے بدلتے جا رہے ہیں

سبھی جذبے بدلتے جا رہے ہیں* *
کہ جیسے خواب مرتے جا رہے ہیں

کوئی دن کے لیئے دل کے مکیں کو* *
نظر انداز کرتے جا رہے ہیں*

جو دل کا حال ہے دل جانتا ہے* *
بظاہر تو سنبھلتے جا رہے ہیں

چلے تو ہیں تمہارے شہر سے ہم* *
کفِ افسوس ملتے جا رہے ہیں

کبھی جن میں غرور ِ تازگی تھا* *
وہ خد و خال ڈھلتے جا رہے ہیں*

*

Re: Noshi Gilani - سبھی جذبے بدلتے جا رہے ہیں

v nice

Re: Noshi Gilani - سبھی جذبے بدلتے جا رہے ہیں

IS very nice :k: … Urdu font parrhney meiN kuch dushwari ho rahi hey… maybe shaed mujhey hi :bummer:

Re: Noshi Gilani - سبھی جذبے بدلتے جا رہے ہیں

Thanks both of you
i did try liken is se behtar nai ho raha hay :bummer:

Re: Noshi Gilani - سبھی جذبے بدلتے جا رہے ہیں

nice

mere pass box nai rahe
urdu likhi hoi a rahi hay bummer

Re: Noshi Gilani - سبھی جذبے بدلتے جا رہے ہیں

mainay app ki post ko quote kia to urdu main agay..waysay nahi nazar arahay alfaz

Re: Noshi Gilani - سبھی جذبے بدلتے جا رہے ہیں

then there is something wrog wid GS urdu font :bummer:

Re: Noshi Gilani - سبھی جذبے بدلتے جا رہے ہیں

Very nice IS :k:

Re: Noshi Gilani - سبھی جذبے بدلتے جا رہے ہیں

^ Thanks UZ aappaa