No U-Turn this time , PTI tendering resign befor 14 August ,

No final decision yet on resigning from National Assembly, says PTI’s Shah Mahmood Qureshi
Former FM’s remarks negate fellow party leader Fawad Chaudhry’s claim m

حریک انصاف کو حکومت جانے کے بعد دوسرا بڑا دھچکا بیشتر ارکان اسمبلی کور کمیٹی کے استعفوں کے فیصلے سے متفق نہیں یوٹرن تو لینا پڑےگا
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“src”:“https://external.fisb5-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?w=500&h=261&url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fassets%2Fuploads%2Fupdates%2F2022-04-10%2F1072787_091807_updates.jpg&cfs=1&ext=jpg&_nc_eui2=AeHr2fU1l54OUGul5coD_ovz_q7hvz249mn-ruG_Pbj2afvoZ8jWoE9Zn0vk8orBeCc&_nc_oe=6fe5e&_nc_sid=06c271&_nc_o2e=1&ccb=3-6&_nc_hash=AQGSZd5Y_AAfgSQK”}[/IMG2]](فواد چوہدری کا پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفوں پر موقف)
JANG.COM.PK
فواد چوہدری کا پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفوں پر موقف](فواد چوہدری کا پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفوں پر موقف)
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کل وزیراعظم کے الیکشن](فواد چوہدری کا پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفوں پر موقف)

تحریک انصاف کو حکومت جانے کے بعد دوسرا بڑا دھچکا بیشتر ارکان اسمبلی کور کمیٹی کے استعفوں کے فیصلے سے متفق نہیں یوٹرن تو لینا پڑےگا
شاہ محمود قریشی کو وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کا شوق ہے
یہ اس کا اس عہدے پر پہلا الیکشن نہیں وہ پیپلزپارٹی کی طرف سے ن لیگ کے نوازشریف کے خلاف لڑا تھا
اس سے پہلے لوٹے میاں خود ن لیگ میں تھے ویسے ان کا تعلق انگریز کے پالتو کتوں کے قبیلے سے ہے
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“src”:“https://external.fisb5-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?w=500&h=261&url=https%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Flarge%2F2022%2F04%2F625319b41cfe9.jpg&cfs=1&ext=jpg&_nc_eui2=AeE6oNqxB9J1pUyvaQ62Zc9SWO2hCo3iesFY7aEKjeJ6wagOmit8dZHF-aYRLkboghM&_nc_oe=6fe5e&_nc_sid=06c271&_nc_o2e=1&ccb=3-6&_nc_hash=AQEsawp5c2PaZn3Q”}[/IMG2]](قومی اسمبلی سے استعفوں کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn News Urdu)
DAWNNEWS.TV
قومی اسمبلی سے استعفوں کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا، شاہ محمود قریشی](قومی اسمبلی سے استعفوں کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn News Urdu)

https://www.geo.tv/assets/uploads/updates/2022-04-11/s_410805_023329_updates.jpg
Imran Khan decides en masse resignations from NA: sources

اجتماعی استعفوں کا فیصلہ تھا یا اجتماعی زیادتی کا معاملہ
مراد سعید نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کی تصدیق اس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“src”:“https://external.fisb5-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?w=500&h=261&url=https%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Flarge%2F2022%2F04%2F6253f50c0b49a.png&cfs=1&ext=jpg&_nc_eui2=AeF2vkpztotvldxmWaouD3A5kPC_z7jKbCWQ8L_PuMpsJRb6FK8L0CDS5Zf53QUD9Rw&_nc_oe=6fe6d&_nc_sid=06c271&_nc_o2e=1&ccb=3-6&_nc_hash=AQF5ywXJLDYjoBzK”}[/IMG2]](مراد سعید نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا - Videos - Dawn News Urdu)
DAWNNEWS.TV
مراد سعید نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا](مراد سعید نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا - Videos - Dawn News Urdu)
تحریک انصاف کی جانب سے اجتماعی استعفوں کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی](مراد سعید نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا - Videos - Dawn News Urdu)

The story in this thread was today once again told in the National assembly today ,

ایاز صادق نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین نے 2014 میں اجتماعی استعفے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائے تھے، جس میں ہم نے سپریم کورٹ کے فیصلے سے مدد لی اور اپنا ذہن چلایا۔
انہوں نے بتایا کہ ایک رات 33 اراکین میں سے 9 نے مجھے فون کر کے کہا کہ اگر آپ استعفیٰ منظور کرنا چاہتے ہیں تو ہم ایوان میں آنا چاہتے ہیں، جس پر میں نے ان سے کہا کہ میں ان ان وجوہات کی بنا پر استعفے منظور نہیں کررہا۔
ایاز صادق نے کہا کہ پھر ہم نے ایک ایک کر کے ان اراکین کو بلایا تا کہ ان کے دستخط کی تصدیق ہو اور معلوم ہو کہ یہ فیصلہ انہوں نے کسی دباؤ کے بغیر کیا لیکن کوئی نہیں آیا، ان میں سے صرف ایک شخص نے اپنے استعفے کی تصدیق کی۔ اور انہوں نے کہا کہ ہم تنخواہیں واپس کریں گے لیکن کسی نے پوری تنخواہ واپس نہیں کی بلکہ نصف تنخواہیں واپس کیں جبکہ 2 اراکین نے وہ بھی نہیں دی جس میں ایک عمران خان نیازی تھے۔
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“src”:“https://scontent.fisb6-1.fna.fbcdn.net/v/t39.30808-6/278526460_7507653745976258_503467328694748104_n.png?_nc_cat=111&ccb=1-5&_nc_sid=730e14&_nc_eui2=AeHK7b_qWU58WFnhSPKYTuW1I__bQLONbeMj_9tAs41t48P6cqbkGRbA16F21MBaoLk&_nc_ohc=pJpt0R1o6LwAX8IOBTu&_nc_ht=scontent.fisb6-1.fna&oh=00_AT-skRWg0iADe3gkDB3SxZ7VRHKKPnzr64f1SAjyVQOvdA&oe=62606CD9”}[/IMG2]](Facebook)**DawnNews](Facebook) **

7oten8u4i8f51gsi75u2hcrh5 c ·
‘جو انہوں نے کہا کہ ہم تنخواہیں واپس کریں گے لیکن کسی نے پوری تنخواہ واپس نہیں کی بلکہ نصف تنخواہیں واپس کیں جبکہ 2 اراکین نے وہ بھی نہیں دی جس میں ایک عمران خان نیازی تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسپیکر صاحب اب جو استعفیٰ آئے ہیں آپ انہیں دیکھیں اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق انہیں بلائیں، موقع دیں۔’
https://www.dawnnews.tv/news/1180795/