That is true Anwar Bhai but the truth is taht entire opposition combined is no match to PMLN in 120 of 148 seats of Punjab! A strong PPP showing will be great for PMLN as that means less for PTI since PTI broke off PPP vote, a strong PTI showing means same as 2013. PMLN in any elections is looking at 120 from punjab with no competition what so ever, 6 in hazara belt, 2/3 from Baluchistan, rest is gravy. This is the truth and I think establishment knows that and for them to get concessions from Government is to make their monkeys run around.
I respect that but some one has to stand up and say the truth. In other countries, Armies also mess up things but problem here is that Pakistan Army has the most humiliating surrender in modern history and is responsible for 50,000 innocent deaths through the strategic assets they created, than take humiliation of Abbottabad. I am not happy to malign our Army but than again I believe i have responsibility to say the truth and when I say Army, I am NOT maligning soliders and field officers, my life is for them but bastaard Generals who have sold their souls for their greed.
A Tweet saying , Pervez Rasheed was not in that meeting @AiniiMalik](https://twitter.com/AiniiMalik) 8h
[RIGHT]@LokiOddin0x](https://twitter.com/LokiOddin0x) پرویز رشید اُس میٹنگ میں تھا ہی نہیں بھائی صرف قربانی کا بکرا بنایا اور خبر تھی کیا؟ خدانخواستہ ایٹم بم چلانے والےتھے ہم کسی پر۔[/RIGHT]
I totally agree but now is not the time, if anything, learn from Tayyab Ardogan, he accepted everything from Turj Army and continued to perform and deliver and then when Military tried to over throw him…it faced utter humilation and was disgraced by the people…
Same apply here, complete ur term, get the work done, get a visionary Finance Minister and let army do what it wants…
**[RIGHT]ڈان لیکس اور قربانی کا بکرا۔۔۔
ہماری اسٹیبلش منٹ کا وطیرہ رہا ہے۔۔ کہ اصل ایشو کو ٹرن دے کر حب الوطنی، ریاستی سیکورٹی اور بوٹ چاٹنے کی طرف لگا دیا جائے۔۔۔ اسامہ بن لادن کو پاکستانی گیرژن سٹی میں رنگے ہاتھوں پکڑ کر جب امریکہ نے آپریشن کرکے مار دیا۔۔۔ تو ہماری عسکری اسٹیبلش منٹ پر دو سوال اٹھے تھے۔۔ ایک یہ کہ اسامہ کئی سال سے یہاں چند میل دور ملڑی اکیڈیمی میں رہ رہا ہے۔ اور ہماری سیکورٹی ایجنسیوں کو پتا نہیں ہے؟ دوسرے امریکہ نے پاکستان میں اپنی فوجیں اتاردیں، ایک فوجی آپریش کردیا۔۔ اور ہمارے محافظ سوتے رہ گے۔۔۔۔ یہ ایک انٹرنیشنل ایشو تھا۔ لیکن ہماری عسکری اسٹیبلش منٹ نے رونا یہ ڈال دیا۔۔۔ 'ساورنٹی کی خلاف ورزی ہوگئی۔۔۔۔۔ " سویلین اتھارٹی نے کچھ نہیں کیا۔۔۔ ان کا سفیر امریکہ سے ملا ہوا تھا۔۔۔ وہ ہنگامہ کھڑا کیا۔۔۔ سارے قصے کا رخ بدل دیا۔۔ ڈان لیکس میں یہی کیا گیا ہے۔ کونسا ریاستی راز لیک ہوا ہے؟ کہ لشکر جھنگوی اور لشکر طببہ، حزب المجاہدین اینڈ کمپنی ہم نے پال رکھے ہیں۔۔ کس پاکستانی کو نہیں پتا اور کس انٹرنیشنل ایجنسی اور انٹرنیشنل میڈیا کو نہیں پتا۔۔۔ بات یہ ہوئی کہ سیکورٹی اسٹیبلش منٹ کو کہا گیا۔ کہ جناب ان جہادی انٹی انڈیا اور انٹی افغانستان تنظیموں کے سر پر ہاتھ رکھنے سے پاکستان دنیا میں تنہا ہورہا ہے۔ پاکستان کے سب ہمسائے ہم سے ناراض ہوچکے ہیں۔ اور تمام دنیا کی میجر طاقتیں بھی۔ سویلین حکومت ان کے خلاف کوئی قدم اٹھاتی ہے۔ تو ایجنسیاں ان کو بچا لے جاتی ہیں۔ یہ تو جائز مسئلہ تھا۔ اس پر قومی اور عوامی بحث ہونی چاہئے۔۔ کہ کیا یہ ہمارے نیشنل مفاد میں ہے ایسا کرنا۔۔۔ اگر آپ اس کو “قومی راز” سمجھتے ہیں۔ تو اس کا مطلب ہے آپ اس کو تسلیم کررہے ہیں۔ کہ ہاں ہم ایسا کرتے ہیں۔۔ لیکن دنیا کو پتا نہیں لگنا چاہئے۔۔ یہ غداری ہے۔۔۔ ایک ایسی چیز جو سب پر روشن ہے۔ ایک کھلی حقیقت ہے۔ وہ ریاستی راز کیسے ہوسکتا ہے۔۔۔ اب بجائے اس پر ہم قومی مباحثہ کرلیتے۔۔ یا کمرے کے اندر بیٹھ کر سویلین اور فوجی قیادت اس پر کوئی اتفاق رائے قائم کرلیتی۔۔۔ سویلین حکومت اور رپورٹر کو ٹارگٹ کرلیا۔۔۔ پولیس اور تھانہ کی طرح انکوائری بٹھا دی۔۔ بلیک میلنگ کے لئے عمران خان کی بدمعاشی شروع کرادی۔۔ تختہ الٹنے کی افواہیں پھیلا دی۔۔ اپنے ہی ملک کی آئینی اتھارٹی کو بوٹ چاٹنے پر مجبور کردینا۔۔۔ یہ کیا ہے۔۔ یہ پاکستان ہم سب کا 20 کروڑ عوام کا ملک ہے۔۔ ریاست، حکومت، مملکت ایسے نہیں چل سکتی۔۔ وقت اس کے خلاف ہے، سیاسی علوم اس کے خلاف ہیں۔ آپ ملک کی حفاظت نہیں اسے کمزور کررہے ہیں۔ پاکستان بہت پچیدہ صورت حال اور پچیدہ تضادات میں ڈوب چکا ہے، اتنے اندھے نہ ہوجائیں۔ آپ کی سب پالیسیاں آج تک پاکستان کے لئے نقصان دہ رہی ہیں۔ خدارا رحم کریں۔ اپنے کو عقل کل نہ سمجھیں۔ یہ پاکستان صرف جنرلوں کا نہیں، آپ کا اور ہم سب کا ہے۔ اپنی آئینی حدود میں رہیں۔ پاکستان کی خیرخواہی اسی میں ہے۔ باقی بدمعاشی اور طاقت ، بدمعاشی اور طاقت ہی ہوتی ہے، وقت اسے زیادہ دیر قبول نہیں کرتا۔۔ سخت سزا دیتا ہے۔
[RIGHT]ہمارے پیارے جنرلوں۔۔۔۔ آپ کی سب باتوں کا ساری دنیا کو پتا ہے۔۔۔ کچھ ‘لیک’ نہیں ہوا۔۔۔ کبوتر کی طرح آنکھیں بند نہ کریں۔ اپنوں کو سزا نہ دیں۔ اپنے اطوار درست کریں۔
[/RIGHT]
[RIGHT]خاکی تہذیب
اگر ڈاکٹر شکیل’ اسامہ بن لادن نامی عالمی دہشت گرد کی نشاندہی کرنے پہ جیل جا سکتا ہے تو پرویز رشید کے گھر جانے پہ اعتراض کیسا- شاید دونوں ہی غدار تھے- محب وطن تو یحییٰ خان تھا جس نےملک کو دولخت کیا- مرد مومن ضیاالحق تھا جس نے آیین کی دھجیاں بکھیریں اور مرد آہن پرویز مشرف تھا جس نے قانون و انصاف کو بوٹوں تلے روندا-
ویسے یاد رہے کہ ملک کو اس حال میں پہنچایا جا چکا ہے کہ سچ بولنا اور امن و آشتی کی بات کرنا غداری اور جھوٹ بولنا 'جنگ و جدل کا درس دینا ہی ملک و قوم سے وفاداری ہے-
وسیم الطاف[/RIGHT]
that syril reporter is in usa these days
like WTF is your concern with american election, why not stay in your own country, that’s if u didn’t go to your masters for further instructions
yeh foj ka kesa moral hai.. jo kay jud, lej aur let ki to pusht panahi karny main moral down nahi hota… mager such sunnay par hojata hia…
Pak Army should come out from the mistake of previous generals… we are not living in 80s… that era has gone… you should stop supporting taliban and extemist… these non actor putting Pakistan in isolation…