naqlee daant

ایک امیر خاتون کے گھر دعوت تھی۔بدقسمتی سے خاتون کے دانت نقلی تھے بتیسی لگایا کرتی تھیں۔اپنے ملازم سے کہا جب میری بتیسی گرتی دیکھو تو آواز لگانا "سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں۔“میں بتیسی ٹھیک کر لونگی۔ دعوت میں
کافی مرتبہ نوکر نے یاد دلایا"سلطان صاحب گیٹ پر آرہے ہیں”
"لیکن خاتون بات مکمل کرنے کے ایسے جوش میں تھیں کے سنا ہی نییں۔نوکر نے دوبارہ یاد دلایا “سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں” خاتون نے پھر نہ سنا آخر جب اپنی بات مکمل کر چکی تو نوکر کی طرف مڑھ کر پوچھا کیا کہنا چاہتے تھے۔نوکر نے با ادب طریقے سے کہا"بیگم صاحبہ میں کہہ رہا تھا سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں"لیکن اب کوئی فائدہ نہیں کیوں کے وہ شوربے کے ڈونگے میں گر چکے ہیں۔

Re: naqlee daant

Yuck :daaghu2:

Re: naqlee daant

lol …:cb:

Re: naqlee daant

hahahahahaha