~*~MY FAV>>SELF MADE LOGON KA ALMIYA

روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ھے

زندگی کے رستے میں بچھنے والے کانٹوں کو
راہ سے ہٹانے میں
ایک ایک تنکے سے آشیاں بنانے میں
خوشبوئیں پکڑنے میں، گلستاں سجانے میں
عمر کاٹ دیتے ھیں
عمر کاٹ دیتے ھیں
اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ھیں
کیسی کیسی خواہش کو قتل کرتے جاتے ھیں
درگزر کے گلشن میں ابر بن کے رہتے ھیں
صبر کے سمندر میں، کشتیاں چلاتے ھیں

یہ نہیں کہ ان کو اس روز و شب کی کاہش کا
کچھ صلہ نہیں ملتا
مرنے والی آسوں کا خون بہا نہیں ملتا

زندگی کے دامن میں، جس قدر بھی خوشیاں ھیں
سب ھی ھاتھ آتی ھیں
سب ھی مل بھی جاتی ھیں
وقت پر نہیں ملتیں
وقت پر نہیں آتیں :snooty:

re: ~*~MY FAV>>SELF MADE LOGON KA ALMIYA

ye meri bhi favorite hai :k:

re: ~*~MY FAV>>SELF MADE LOGON KA ALMIYA

ap ny kuch arsa pehly post ki thi

dobara dil chaha nazar se guzri kerdi :hoonh:

re: ~*~MY FAV>>SELF MADE LOGON KA ALMIYA

esko bhi thek karen orr title k FA me v DAAL DEN :smack:

Re: ~*~MY FAV>>SELF MADE LOGON KA ALMIYA

done

Re: ~*~MY FAV>>SELF MADE LOGON KA ALMIYA

Bohat Khoob Jiia..:lajawab: