Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

Re: Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

بدقسمتی سے میں تمہاری پیدائش کی خوشیاں نہیں مناؤں گا، کیونکہ اس سے پہلے ہی میں تمہارے جنازے میں شرکت کر چکا ہوں-
میری پیاری ننھی،
بدقسمتی سے میں تمہاری پیدائش کی خوشیاں نہیں مناؤں گا کیونکہ میں اس سے پہلے ہی تمہارے جنازے میں شرکت کر چکا ہوں-
مجھے کبھی پتہ بھی نہیں چلے گا کہ تمہیں کتنا درد ہوا ہو گا تمہارے نانا اور ماموؤں نے اینٹیں اور پتھر مار مار کر تمہیں اور تمہاری ماں کو ہلاک کر دیا- مجھے بہت افسوس ہے کہ تمہارا باپ بھی تمہاری مدد کو نہ آیا اور نا ہی وہ سب جو کھڑے تم لوگوں کو پٹتا اور مرتا دیکھ رہے تھے-
حالانکہ میں اس موقع پر وہاں موجود نہیں تھا پھر بھی میں اس قتل کا مجرم ہوں کیونکہ میں سالوں سے یہ سب ہوتا دیکھ رہا ہوں کہ تم اور تمہاری ماں کی طرح نہ جانے کتنے غیرت کے نام پر جانوروں کی طرح ذبح کر دئے گئے-
مجھے افسوس ہے کہ میں نے تمہیں پیدا ہونے سے پہلے ہی مر جانے دیا-
زندگی کتنی ہی ظالم سہی پر اس میں بہت سے خوشیوں کے بھی لمحات ہوتے ہیں- تمہیں تو پتا ہی نہیں ہو گا کہ ماں باپ کا پیار کیا ہوتا ہے یا گود کی گرمی کیا ہوتی ہے- اس دنیا کے عجائبات سے تم ناواقف ہی رہیں، نیلا آسمان، چرند پرند، پھول پتے، دریا اور بارش وغیرہ- تمہیں تو کسی اچھی داستان سننے کے جادو یا خود کوئی اچھی کہانی لکھنے کی خوشی کا اندازہ ہی نہیں ہو گا- ہو سکتا ہے کہ تم کسی لاعلاج بیماری کا علاج ڈھونڈ لیتیں یا یہ بھی ممکن تھا کہ تم دنیا کی سب سے خوبصورت تصویر بناتیں-
افسوس، صد افسوس کہ ایسا نہ ہو سکا اور تم اپنی ماں کے رحم سے پیدا ہونے سے پہلے ہی ایک ٹھنڈی قبر میں اتار دی گئیں-
ویسے یہ بھی ممکن ہے کہ یہ شاید ایک طرح سے اچھا ہی ہو کہ شاید تم ایک بہتر جگہ پر ہو بجائے اس کے کہ تم پیدا ہو کر یہ دنیا دیکھتی-
ویسے فکر نہ کرو، تمہارے جیسے نہ جانے کتنے بچے ہیں جو پیدا ہو چکے ہیں یا ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے جو کہ تمہارے پاس روزانہ پہنچ رہے ہوں گے- اور جب تک میں یہ لکھنا ختم کروں گا تب تک بھی نہ جانے کتنے تمہارے پاس کھیلنے کودنے کے لئے آ چکے ہوں گے- ویسے یہ خاصا غیر متوازن پلے گروپ ہو گا کہ اس میں لڑکیاں لڑکوں سے بہت زیادہ ہوں گی-
دیکھو میری بچی، تم جس نوع سے تعلق رکھتی ہو اسے انسان کہتے ہیں- یہ انسان خدا کی سب سے بہترین اور اعلیٰ مخلوق ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں-
میرے لئے تو یہ ارتقاء کی سب سے نچلی سیڑھی پر ہیں- ایک کتا یا بلی بھی تمہارا خیال رکھتے، تمہاری حفاظت کچھ ایسی شدت کے ساتھ کرتے کہ ان سے زیادہ طاقتور جانور تمہیں نقصان پہنچانے سے پہلے دو مرتبہ سوچتے اور جب تم مناسب حد تک مظبوط ہو جاتیں تو وہ تمہیں خود اپنی دنیا تلاشنے اور جاننے کے لئے چھوڑتے-
دیکھو رونا نہیں کہ آنسو تو دنیا کے لئے ہوتے ہیں جنت کے لئے نہیں- شکر کرو کہ جو کچھ ہوا- اب اگر تم پیدا ہو بھی جاتیں تو دس فیصد امکان اس بات کا تھا کہ تم پانچ سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی کسی بیماری کا شکار ہو کر تڑپنے کے بعد مر جاتیں-
اور اگر تم بچ بھی جاتیں تب بھی اس بات کا امکان صرف تیس فیصد تھا کہ تم اسکول جا پاتیں- سولہ سال یا شاید اس سے بھی پہلے تمہاری شادی کسی اجنبی کے ساتھ کر دی جاتی- اور اگر تم شادی سے انکار کرتیں تو تمہیں اس کی سزا میں مار دیا جاتا- اور اگر اس جبری شادی سے بچنے کے لئے تم اپنے گھر سے بھاگتیں تو تمہارا ٹھکانہ یا تو کوئی کوٹھا ہوتا یا پھر تم کسی سڑک پر کھانے کے لئے بھیک مانگ رہی ہوتیں- اور اگر تمہیں کوئی ایسا شخص مل بھی جاتا جسے تم پیار کرتیں اور اس سے شادی بھی کر لیتیں تب بھی تمہارا باپ اور تمہارے بھائی تمہیں مار دیتے-
لہٰذا ساری زندگی کی دکھوں کے بدلے میں تمہیں زیادہ سے زیادہ تین یا چار سال ہی خوش رہنے کا موقع ملتا- یقیناً یہ کوئی اچھا سودا تو نہیں- ایک اینٹ کی مار اور اس کے نتیجے میں موت بہرحال، ہزاروں تھپڑوں، لاتوں، اینٹوں، پتھروں اور ان تیزاب کی شیشیوں سے تو بہتر ہے جو تمہیں اپنی زندگی کے دنوں میں جھیلنا پڑتیں جن سے تمہارا جسم ہی نہیں تمہاریروح بھی زخمی ہو جاتی-
مجھے نہیں معلوم کہ یہ خط کہاں پوسٹ کروں کہ میرے پاس تو تمہارا پتہ بھی نہیں- یہ بھی ایک طرح سے اچھا ہی ہے کیوںکہ میں نہیں چاہتا کہ تمہاری خوشیوں کو ان چند لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کی نظر لگ جائے جو تمہارا اور تمہاری ماں کی موت کا ماتم کر رہے ہیں-
میرے سارے پیار کے ساتھ۔۔۔۔۔

https://fbexternal-a.akamaihd.net/safe_image.php?d=AQAXQs4ZXWXB3dHc&w=484&h=253&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2014%2F06%2F538c38425d7b1.jpg%3Fr%3D1150194977&cfs=1A letter to an unborn child
www.dawn.com

My dear little one, unfortunately, I will not be celebrating your birth since I have already attended your funeral.

Re: Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

Body of kidnapped woman found hanging on tree in Layyah - Pakistan - DAWN.COM

LAHORE: A woman’s body was found hanging on a tree in Punjab’s Layyah area on Friday, DawnNews reported.

The woman was kidnapped earlier but was later found murdered with her body hanging on a tree.

Speaking to Dawn.com, rights activist Farzana Bari said, this was a barbaric act.

Bari further said that the increase in such inhuman acts was due to the absence of accountability in Pakistan adding that, people think that they can easily get away with such acts without being punished which gave them the courage to pursue such acts.

Re: Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

https://scontent-a-lga.xx.fbcdn.net/hphotos-xpf1/t1.0-9/p843x403/10405472_670257349715966_1031592506251934937_n.png

Read More: http://urdu.dawn.com/news/1006340/

Re: Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

Today Tahir ul Qadri started his speech with a drama that a girl who was gang raped , after not receiving justice , *today self- * **immolation her
**What a dirty liar , just to stage a drama , he called this family on stage

Re: Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

Thanks to Kazab , His drama and lies helped another one , At Dera Ghazi Khan
The girl is safe , tried to self immolation
She is being facilitated at any hospital
SHAHBAZ SHARIF TAKES NOTICE OF DERA GHAZI KHAN GIRL RAPE CASE

Re: Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

**Another Police rape in same are of South of the Punjab MuzaffarGadh

****Another Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

****There is no Law & order in Occupied Multan & Bahawalpur area

****[RIGHT]قانون کے رکھوالے ہی لٹیرے بن گئے[/RIGHT]
**[RIGHT]مزید ویڈیوز دیکھئے:[/RIGHT]
http://www.express.pk/videos

Pakistani police jailed after deathbed rape accusation
MULTAN, Pakistan (AP) — Pakistani police arrested three police officers Tuesday after a woman set herself on fire and accused them on her deathbed of gang raping her, police said.

Re: Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

Sad story No comment by anyone here

[RIGHT]گزشتہ سال مظفرگڑھ میں ایک لڑکی کی خودسوزی پر میں نے کہانی لکھی۔منگل کو پھر مظفرگڑھ میں ایک خاتون نے خودسوزی کرلی۔ [/RIGHT]https://pbs.twimg.com/media/CRWzqj3WEAANAha.png

Re: Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

**South Punjab is the worst effected area but no one cares ,
****here only few stories about a district
**مظفر گڑھ: ماں اور بیٹی کے ساتھ ’گینگ ریپ‘، مقدمہ درج
مظفرگڑھ شاہ جمال بیٹ قائم شاہ کی رہائشی شہناز بی بی اور ان کی بیس سالہ بیٹی کے ساتھ دس افراد کا اسلحہ کے زور پر گینگ ریپ کرنے کا مقدمہ شاہ جمال تھانے میں درج کرلیا گیا۔
شہناز بی بی نے تھانے میں درخواست جمع کرائی تھی کہ خضر،عامر ،آصف،کامران بلال،اور عمران سمیت دس …
See More
https://external.ffjr1-3.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQARIP4uYQWu6FN4&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2018%2F01%2F5a689ad5eb60a.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQDHZTaUTITeKq6pMother, daughter gang-raped by relatives at gunpoint in Muzzaffargarh, say police
Victims say they were physically tortured for offering resistance.

another old story

http://gupshup.org/gs/gupshup-cafe-/436497-woman-daughter-stripped-thrashed.html?highlight=Muzafar+garh

Re: Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

Allah rehm furmain hamare haal per. Taqaat war ko koi poochne wala nahi hey..her naya case yahi proof karta hey keh things are going towards worst rather than good.

Re: Muzaffargarh gang-rape victim dies after self-immolation bid

**Another very sad story , telling about behavior of society , police and juditiary
****Not safe any where ,Poor of MuzzafarGarh
**http://gupshup.org/…/638103-muzaffargarh-gang-rape-victim-d…
معذور بیٹی کا ریپ، بااثر افراد کے دباؤ پر باپ نے ملزم کو معاف کر دیا
صوبہ پنجاب کے علاقے گجر خان میں کھیتوں میں کام کرنے والے شخص (مزارع ) نے علاقے کے بااثر افراد کے دباؤ میں آکر 17 سالہ معذور بیٹی کے ریپ کے ملزم کو معاف کر دیا۔
ذرائع کے مطابق گوجر خان کے علاقے بھٹیاں میں ہونے والے واقعے میں نامزد ملزم کو پولیس دو سال تک گرفتار نہ کر سکی، بعدِازاں مزارع پر معززین علاقہ نے د…
See More
https://external.ffjr1-3.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQDe2B7YRQWl8KED&w=476&h=249&url=http%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Fmedium%2F2018%2F02%2F5a7551ce9a3f4.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQC3-3xYg0XTMDaxFather pardons man he saw rape his 17-year-old hearing-impaired daughter
The girl’s father says “influential elders” of the area asked him to sign the affidavit pardoning the suspect.