Re: Musa Gillani’s name resurfaces in Drug scandal
Ali Musa Gailani (son of our very pious PM ) :cobra:
**مجھے اس بات پر بھی فخر ہے کہ میرے آباواجداد نے انگریزوں سے جائیدادیں لیں اور پھر ایک پیسا خیرات میں دے دیا
مجھے اس بات پر بھی فخر ہے کہ میری ماں نے چوون کروڑ کا قرضہ لیا اور چھ کروڑ میں پلی بارگین باقی سارا ہڑپ
مجھے اس بات پر بھی فخر ہے کہ میرے باپ نے ایک ڈیل کی رشوت میں لاہور ڈیفنس میں چودہ کروڑ کے دو گھر لئے
مجھے اس بات پر بھی فخر ہے کہ خواجہ کو او جی سی ایل کا چیرمین لگانے کے لئے پینتیس کروڑ کیش میں لیا
مجھے اس بات پر بھی فخر ہے کہ میرے بھائی عبدالقادر
کی
لندن کی صرف ہیررڈز کی شاپنگ کا بل اکتالیس ہزار پاونڈ تھا
مجھے اس بات پر بھی فخر ہے کہ وکٹوریہ کسینو لندن میں ایک رات میں میرے بھائی عبدالقادر
نے
اپنی روحانی گدی کے مریدوں
سے وصول کردہ پچاس ہزار پاونڈ ہارے
شرم نہیں آتی تم سب کمی کمینوں کو تم گناہگار مرید اور ہم نسلی پیر
**
:emmy: