Its not just about PpP but since this party is official opposition inNA …pahly inn ka haq hai…
اگر پی پی پی اصل اپوزیشن ہے اب تک قومی اسمبلی میں لال مسجد کے خلاف کوئی قرارداد کیوں نہیں جمع کروائی?
اگر پی پی پی اتنی ہی دھشت گردی کے خلاف ہے تو ملک اسحاق کی رہائی پر قومی اسمبلی سے واک آوٹ کیوں نہیں کیا?
پی پی پی بھی دھشتگردوں کی رکھیل نکلی .
جب نام نہاد جمہوریت خطرے میں ہوتی ہے تو سب چور ڈکیت مل جاتے ہیں اور جب ملک داو پر لگا ہو تو کسی بےغیرت سیاستدان میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ وہ قومی اسمبلی میں برے کو برا کہ کر مخاطب بھی کر سکیں.
نا زرداى نا عمران نا نواز نا ہی کسی اور کا قصور ہے اگر ہے تو میرا تمہارا ہم سب کا قصور ہے کہ ہم ان کو آج بھی انسان سمجھتے ہیں. زرداری عمران اور نواز کے کتنے حامیوں نے اپنے علاقے کے ایم پی اے ایم این اے سے طالبان کے خلاف احتجاج کے لئے خط لکھے یا ملاقات کی? کتنوں نےطالبان کی ڈھکی چھپی حمائت پر پاڑٹی چھوڑنے کی دھمکی ہی دی ہو?
الٹا ان سیساتدانوں کی بےحسی پر چاندی کا ورق لگا کر قوم متحد ہے, کا سرمہ بیچ رہے ہیں.
اس احتجاج سے همارے مردہ آنکھیں مردہ دماغ اور مردہ دل تو زندہ نہیں ہوں گے شہیدوں کے ورثا کو تھوڑی تسلی ہی مل جائے کہ ان کے پیاروں کی قربانی ابھی گٹر میں نہیں بہا دی گئی…
ىہ مردہ دل اپنی اس آخری پوسٹ کے بعد ہمیشہ کے لئے اجازت چاہے گا…اب یہ ڈھونگ ڈرامہ مجھ سے اور نہیں ہوتا. اور نا ہی برداشت ہوتا ہے.
ہمیشہ خوش رہو میرے وطن کے بے ضمیر ہم وطنوں
Its not just about PpP but since this party is official opposition inNA ....pahly inn ka haq hai....
اگر پی پی پی اصل اپوزیشن ہے اب تک قومی اسمبلی میں لال مسجد کے خلاف کوئی قرارداد کیوں نہیں جمع کروائی?
اگر پی پی پی اتنی ہی دھشت گردی کے خلاف ہے تو ملک اسحاق کی رہائی پر قومی اسمبلی سے واک آوٹ کیوں نہیں کیا?
پی پی پی بھی دھشتگردوں کی رکھیل نکلی .
جب نام نہاد جمہوریت خطرے میں ہوتی ہے تو سب چور ڈکیت مل جاتے ہیں اور جب ملک داو پر لگا ہو تو کسی بےغیرت سیاستدان میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ وہ قومی اسمبلی میں برے کو برا کہ کر مخاطب بھی کر سکیں.
نا زرداى نا عمران نا نواز نا ہی کسی اور کا قصور ہے اگر ہے تو میرا تمہارا ہم سب کا قصور ہے کہ ہم ان کو آج بھی انسان سمجھتے ہیں. زرداری عمران اور نواز کے کتنے حامیوں نے اپنے علاقے کے ایم پی اے ایم این اے سے طالبان کے خلاف احتجاج کے لئے خط لکھے یا ملاقات کی? کتنوں نےطالبان کی ڈھکی چھپی حمائت پر پاڑٹی چھوڑنے کی دھمکی ہی دی ہو?
الٹا ان سیساتدانوں کی بےحسی پر چاندی کا ورق لگا کر قوم متحد ہے, کا سرمہ بیچ رہے ہیں.
اس احتجاج سے همارے مردہ آنکھیں مردہ دماغ اور مردہ دل تو زندہ نہیں ہوں گے شہیدوں کے ورثا کو تھوڑی تسلی ہی مل جائے کہ ان کے پیاروں کی قربانی ابھی گٹر میں نہیں بہا دی گئی....
ىہ مردہ دل اپنی اس آخری پوسٹ کے بعد ہمیشہ کے لئے اجازت چاہے گا...اب یہ ڈھونگ ڈرامہ مجھ سے اور نہیں ہوتا. اور نا ہی برداشت ہوتا ہے.
ہمیشہ خوش رہو میرے وطن کے بے ضمیر ہم وطنوں
baat to sach hai magar baat hai rusvaaii kii...lihaaza:
**
kis kis ko yaad kijiiye, kis kis ko roiye
aaraam baRii shai hai, munH Dhak ke soiye** :)
I think you should drink ice cool water to get your thinking rational. What is the fault of PPP in that? Listen to the maulana of Lal Masjid what he is saying. Pakis are very shallow in thinking, selfish, and liars too.
hosh ke nakhun len yeh bakwaas likhne se pehlay
His message is mirror image and befitting response to your hatemonger post.
What about criminal coward tin commando, who is hiding behind the army and kalue mota qatil hiding in landan?
yes magar these two aren't Ghazi...mulla survived Lal Masjid operation. hehe
بھائی کہا تو آپ نے کم و بیش سب ہی ٹھیک ہے۔ پر براہِ کرم یہ وضاحت تو کردیجیے کہ آپ فورم چھوڑ رہے ہیں، پاکستان چھوڑ کر کہیں اور بسنے کا ارادہ کرلیا ہے یا خدانخواستہ اس عالمِ فانی کو ہی خیر باد کہنے کی نیت ہے؟