طالبان کی جانب سے ايک حکمت عملی کے تحت امريکی فوجی کو استعمال کرنے کا فيصلہ ان جرائم کو نہیں دھو سکتا جو برسابرس سے يہ مجرم سرزد کر رہے ہيں۔ چاہے وہ طالبان کی جانب سے درجنوں کی تعداد ميں پاکستانی فوجيوں کے سر قلم کرنے کی ويڈيوز ہوں، طالبان کے زير حراست قيديوں کو قطار در قطار کھڑا کر کے ہلاک کر کے تيار کی گئ پروپيگنڈہ ويڈيوز ہوں يا قيديوں کے سروں کو فٹ بال بنا کر کھيلنے کی بھيانک ويڈيوز – ايسے بے شمار ناقابل ترديد شواہد موجود ہيں جو اس حقيقت کو ثابت کرتے ہيں کہ قيديوں کے ساتھ انسانی بنيادوں پر سلوک روا رکھنا کبھی بھی ان کی ترجيحات میں شامل نہيں رہا۔ بلکہ حقيقت تو يہ ہے کہ تمام تر ويڈيوز يہ ثابت کرتی ہيں کہ قيديوں کے ساتھ بدسلوکی پر اترانا، ان کے ساتھ انسانيت سوز سلوک روا رکھنا اور پھر اس کو اپنی فتح قرار دے کر ان مناظر کی تشہير کرنا ہميشہ سے ان کے ليے قابل ترجيح حکمت عملی رہی ہے۔
Fawad pai, now i'm more confused now than ever. If they are so big of criminals which I certainly believe they are, why did you bargain with them? why did you give them a break? why did you cut loose 5 big heads of terrorists?
Well, more than myself you need to give these answers to republicans and in the end to entire nation. I do think it was a bad transaction by govt.
****امريکی حکومت نے ہميشہ يہ موقف اختيار کيا ہے کہ ہمارے فوجی اہداف کی اہميت سے قطع نظر خطے میں ديرپا امن کے حصول کے ضمن میں ہمارے مشترکہ مقاصد کا حصول محض طاقت کے استعمال کے ذريعے ممکن نہیں ہے۔ ليکن سياسی دائرے کی توسيع کا عمل اور عوامی سياسی دھڑوں سے پرتشدد دہشت گردوں کو الگ کرنا ان عناصر کے خلاف فوجی کاروائيوں کے متوازی جاری رہنا چاہیے جو اپنے اثرورسوخ ميں اضافے کے ليے بے گناہ شہريوں کو دانستہ ہلاک کرنے کا عمل جاری رکھے ہوۓ ہيں