Re: MQM - PSP Merger??
Re: MQM - PSP Merger??
G Han… yehi main kahta aa raha hon.. in dono jamaton ka merger hona baqi tha
Re: MQM - PSP Merger??
If this is true then its the worst game being played with the people of Pakistan. And it proves PTI a part of establishment as well..
Re: MQM - PSP Merger??
bhai… PTI establishment ki party ban chuki hia… yehi main kah raha hon kafi arsay say…
Imran Khan ka abba General Pasha tha.. jisany yeh pora game architect kiya…
Re: MQM - PSP Merger??
[RIGHT]الطاف کی قلابازیاں: مہاجر محرومی سے ابتدا، جئے سندھ کا سہارا، پنجابی و پختون کو ننگی گالیاں ،ںپیپلز پارٹی سے معاشقہ ، فوج کے اشاروں کی تعمیل پہ بچہ بچہ کٹ مرے گا سندھو دیش نہیں بنے گا کے فلک شگاف نعرے، پیپلز پارٹی سے دوری فوج کے اشاروں پہ پنجابی وزیراعظم ہونے پہ شدت سے دلائل پھر نواز شریف و فوج کی سازش پہ آفاق و عامر پہ بد اعتمادی و پھر کراچی کے ایم کیوایم کے کارکنان کا ہی جو قائد کا غدار ہے موت کا حقدار ہے کے عمران فاروق کے ایجاد کردہ نعرے پہ شدید قتال خوف کے باعث لندن روانگی فوج کی جوتوں کی برسات میں ایک بار پھر سندھی ہی نہیں پنجابی پختونوں کی رہبری کا ارادہ مہاجر لفظ ترک کرکے متحدہ کے نام سے نیا ڈرامہ۔ پھر فوج سے ایک بار پھر معاشقہ لوٹ مار قتل و غارت گری کا نیا دور مشرف کے بلوچوں کے قتل عام پہ زبانی جمع خرچ اور اسکے جرائم میں حصہ داری اور پھر زرداری کی نوکری اور رحمن ملک سے یارآنہ۔ زرداری کے لئے لاکھوں کراچی کی عوام کو سڑکوں پہ نکال کر حمایت نواز شریف سے جب بات نہ بنی تو فوج کو بار بار مارشل لا کی دعوت اور فوج کی بوٹ پالش۔ فوج کے جب جوتے پڑے تو بلوچ حمایت اور فعج کے خلاف ایک بار پھر خلاف
کیا آپ اعتبار کریں گے ایسے کروٹ بدلتے احمق خود پسند اور ذہنی مریض پہ ؟ اس پہ اعتماد کرنے سے بہتر خود کشی ہے۔
Nadeem Rizvi[/RIGHT]
Re: MQM - PSP Merger??
[RIGHT]کراچی کو
“شہدا ء قبرستان” اور اپنے حلف يافتہ کارکنوں کو مادھوری، موٹا، سر پھٹا ، لنگڑا اور کانا لقب دینے والے کبھی ایک میگا واٹ بجلی بھی نہیں دے سکے …!!
اور ديتے بھی کیسے .. ؟؟کیونکہ …!!1۔ تابش گوہر ۔
سی.ای.او کے-الیکٹرک
( آکتوبر 2014 تک) تنخواہ 40 لاکھ۔
نسرین جلیل کا بھانجا۔
2۔ شہباز بیگ ۔
ڈائریکٹر ٹریننگ کے-الیکٹرک،
تنخواہ 5 لاکھ
خوش بخت شجاعت کا بیٹا۔
3۔ سید عابد علی _
پروجیکٹ ڈائریکٹر
کے-الیکٹرک
تنخواہ 5 لاکھ
ایم.کیو.ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار علی کا بھائی۔
4۔ آصف حسین صدیقی ۔
ریونیو ڈائریکٹر
کے-الیکٹرک
تنخواہ 7 لاکھ
ایم کیوایم کے رہنما عادل صدیقی کا بھائی۔
5۔ ابرار حسین ۔
پروجیکٹ ڈائریکٹر
کے-الیکٹرک
تنخواہ 5 لاکھ
ایم کیوایم لیبر ڈویژن کا ذمہ دار۔
۔۔
لیکن ہمیں کیا…!!
گرمی برداشت کرلینگے ..!!
کیونکہ ..!!
شیشہ نہیں فولاد ہیں ہم،
مہاجر کی اولاد ہیں ہم.
دماغ میں ہمارے بھوسا ہے
گوبر کی کھاد ہیں ہم
[/RIGHT]