This is routine habbit of this party. Its members involved in henious crimes, caught with proof, then it demands release of these terrorists for committing more henious crimes. This, I have been watching since inception of this party in the eighties. How long the black mailing tactics will work depends upon Zardari, who is bent upon cleaning the behind of terrorists to continue his presidentship. For God sake make firm decisions and get rid of all terrorists from all over Karachi asap.
There are mainly two reasons:
**بعض اخبارات کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کمشنری نظام کا مکمل خاتمہ اور بلدیاتی نظام سنہ دو ہزار ایک کا نفاذ بغیر کسی ترمیم کے چاہتی ہے، جس سے کراچی پر اس کی سیاسی اور انتظامی گرفت مضبوط ہو جائے گی مگر حکمران پیپلز پارٹی اس میں اہم ترامیم کرنا چاہتی ہے۔
کہ تمام معاملات طے پائے گئے تھے مگر ایم کیو ایم کا مطالبہ تھا کہ پچھلے دنوں ان کے گرفتار کیے گئے چار اہم کارکنوں کو رہا کیا جائے، جن کے بارے میں حکومتی اہلکاروں کا کہنا تھا کہ ان کی جوائنٹ انٹروگیشن ہوچکی ہے اب معاملات عدالت میں ہیں جس کی وجہ سے ایسا کرنا ممکن نہیں۔
یہ گرفتاریاں چکرا گوٹھ سے عمل میں لائی گئی تھیں، جہاں پولیس کی بس پر حملے میں چار اہلکار ہلاک اور بیس سے زائد زخمی ہوئے تھے۔**