No burn unit in hospitals of Bahawalpur , Multan has a temporary arrangement of only 8 beds
Rest of the are of South Punjab has no facility .
Former PM Yousaf Raza Gailani & CM punjab shahbaz Sharf visyed the area and hospitals
Re: More than 140 burnt alive , much more injured in a foolish way
One thing I don’t understand why people were collecting this dirt fuel? Either they were stupid retard or stealing that fuel for re-sale, definitely this dirt fuel they could not use in their cars and motorcycles. They did not have any idea that they were proceeding to a lethal time bomb which could be exploded at any time. This was purely suicidal and stupid act on their part. Lack of education and awareness regarding inflammable material is obvious.
Here when there is such spill, the authorities immediately cordoned off the area and even some time evacuation. When will pakis understand what is right and what is wrong for them?
Re: More than 140 burnt alive , much more injured in a foolish way
they could have filtered the dirt out…this is a very common practice by the locals after a truck accident to come to the site in hordes and loot whatever is in the truck…last day of Ramadhan, just after Fajar prayer, they came in hundreds to loot the petrol and carry to their homes in pots, bottles, pitchers and what not…a lot of them were soaked in petrol which caught fire with someone lighting a cigarette…
…you can’t pick a better sure shot death trap for yourself…sad but people must learn a lesson from these unfortunate and sad situations.
Chairman PPP Bilawal Bhutto & CM Sindh Murad Ali shah are also expected there tomorrowMore
[RIGHT] کاش #تخت_لاہورکےمشھورٹھگ](https://twitter.com/hashtag/تخت_لاہورکےمشھورٹھگ?src=hash) حکمرانوں نےاپنےتیس سالہ دورحکمرانی میں مقبوضہ ملتان اوربہاولپورمیں سکول ہسپتال بنائےہوتےتوکچھ شعورہوتانقصان کم ہوتا[/RIGHT]
Anwer Kamal Pasha added,Geo News UrduVerified account @geonews_urdu[RIGHT]بہاولپور:خواندگی اورشعورہوتاتویہ لوگ کبھی پیٹرول جمع نہیں کرتے،شہبازشریف[/RIGHT]
Re: More than 140 burnt alive , much more injured in a foolish way
Very sad incident!!! Poor and damaged roads, Ruthless driving style and non-maintained vehicles in Pakistan repeatedly lead to serious traffic accidents.
Abbtakk delivers the latest headlines news and information on the latest top stories from Pakistan and around the world on weather, business, entertainment, … youtube.com](http://youtu.be/6sxrVotk6jQ?a)
Re: More than 140 burnt alive , much more injured in a foolish way
[RIGHT]ایک جلی ہوئی لاش کے ساتھ پڑی بالٹی دیکھ کر اک لمہے کے لئے دکھ ہوا ک انسانی جان ضائع ہو گئی پھر سوچا کیوں ایسا کیوں ہوا یہ حادثہ کس وجہ سے پیش آیا تو دل میں خیال ایا ک یہ جلا ہوا انسان تو کچھ بتا نہیں سکتا تو وہاں کھڑے کچھ سیانے لوگوں سے پوچھا تو انہوں نے کہا غربت لے ڈوبی اتنی جانے اس سب کی ذمہ داری حکومت پر ہے لیکن بات سمجھ میں نہ آئی تو مفکرین کی طرف دیکھا تو وہ بھی یہی کہتے نظر آئے تو اسی کو سچ مان کر آنکھوں میں آنسو لئےواپس پلٹنے کا ارادہ کیا
واپس مڑا ہی تھا کہ بالٹی چیخ اٹھی کہ میری بھی سنو میں تو اس جلنے والے کے ہاتھ میں تھی میری سنو گے یا انہی کی طرح غربت کو ذمہ دار بنا کر چلے جاو گے۔ یہ سن کر قدم رک گئے دل کی دھڑکن تھم سی گئی کہ اب یہ بالٹی ہم انسانوں کو حقیقت سمجھائے گی۔ بالٹی نے بولنا شروع کر دیا اے پاکستانی بتا۔
1۔ کیا انہوں نے اس تیل کے ساتھ روٹی کھانی تھی۔ 2۔ کیا اس تیل سی انکو عید کے کپڑے ملنے تھے ۔
3۔ کیا یہ تیل ان پہ چھت بننا تھا۔
4۔ کیا یہ جو گاڑیا ں نظر آ رہی ہیں ان کے گھر میں چولہے نہ جلتے تھے۔
5۔ کیا جو موٹر سائیکل خرید سکتا ہے وہ تیل نہیں ڈلوا سکتا وہ اتنا غریب ہے۔
6۔ کیا تمہارے حکمران بھی غریب ہیں جو ہر چیز کو لوٹنے کی کوشش کرتے ہیں
اگر ان تمام سوالوں کا جواب نفی میں ہے تو ذمہ دار غربت کیسے۔ یہ لاشیں تیری قوم کہ سوچ کو ننگا کر رہی ہیں۔ ان کی چیخیں سنو یہ کہہ رہی ہیں کہ ہماری بحثیت قوم تربیت میں کمی تھی تم حکمرانوں کو تو چور کہتے ہو انہیں کسی نے نہیں بتایا کہ کسی کی گری ہوئی چیز پہ تمہارا کوئی حق نہیں تم تو مسلمان ہو اور مسلمان تو گمشدہ چیز ملنے پر اس کے مالک تک پہنچاتا ہے بجائے کہ اس کو لوٹے۔
شاید میرے لئے حادثے سے زیادہ حادثے کی وجہ تکلیف دہ ہے۔
شاید مجھے اس بات پہ اتنا رونا نہیں آیا کہ کتنے انسان مر گئے جتنا بحثیت قوم اپنی سوچ پہ آ رہا ہے۔
یہ حادثے ہوتے رہیں گے انسانی جانے ضائع ہو تی رہیں گی جب تک ہم بحثیت قوم اپنی تربیت نہیں کر لیتے ۔
شاید بہت سارے لوگ مجھے اس تحریر پر گالیاں دیں گے کہ قوم صدمے میں ہے اور میں کیا کہہ رہا ہوں لیکن یہی حقیقت ہے جس کو جٹھلایا نہیں جا سکتا اور حقیقت یہی ہے کہ یہ لوگ وہ مال لوٹنے میں مصروف تھے جس پہ ان کا کوئی حق نہ تھا۔ anonymous](Facebook) #cop](Facebook)[/RIGHT]
Re: More than 140 burnt alive , much more injured in a foolish way
Our moral compass is gone. What we teach in mosques and in schools needs revamping. Our mosques breed hate not honesty. Our schools produce ‘ratta system’ not social responsibility and common sense.
Re: More than 140 burnt alive , much more injured in a foolish way
Few lines , Read the full article
بہاولپور کے سانحے کا سنیں تو اس میں بھی ہماری معاشرتی مڈل کلاس نفسیات سو توجیہیں تلاش لے گی، فرانس کی اس ملکہ کی طرح جس نے بھوکے شہریوں کو کیک کھانے کا مشورہ دیا تھا۔ وہ لوگ تیل کے ٹینکر کے پاس رکے کیوں تھے؟ انہوں نے اپنی ایئر کنڈیشن گاڑیوں کے شیشے نیچے کیوں کیے؟ موٹر سائیکل والے اس روڈ پر موٹر سائیکل کیوں چلا رہے تھے؟ لوگ تیل چوری کر کے کیا کرنا چاہتے تھے؟ ایسے جیسے کسی چار دن کے بھوکے بچے کو کوڑے کے ڈھیر سے مٹھائی کھانے پر ڈانٹا جائے کہ ‘ہائیجین’ بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
رمضان کے شو میں ایک موبائل کے لیے اپنا مذاق اڑوانے والے اور ولیمے کے کھانے میں گوشت کی بوٹی کے لیے لڑنے والے تیل سمیٹنے والوں کی اخلاقی ابتری پر روتے نظر آئیں گے۔ ٹینکر کیوں گرا؟ پولیس کہاں تھی؟ فائر بریگیڈ کیوں نہ پہنچی؟ میٹرو کی شکل میں مغلیہ تعمیرات کے دلدادگان کو شیر شاہ سوری کی ریت کیوں نظر نہ آئی؟ ہسپتال کی دوائی کون لائے اور ڈاکٹر کو کون پابند کرے کہ وہ موضوعات شجر ممنوعہ ہیں جن پر رونا منع ہے۔ تعزیت نگار کا کام موت کی وجہ ڈھونڈنا نہیں ہے۔ اس کا کام مجمع جمع کرنا اور اپنی وجودی کشمکشوں کو اخلاقیات کے تڑکے لگا کر قابلِ ہضم بنانا ہے۔
ڈیزاسٹر مینیجمنٹ جہاں انتظامی مسئلہ ہے وہاں اس کے معاشرتی پہلو بھی ہیں۔ حادثات کے لیے عام عوام کو تیار کرنا ایک مستقل اور طویل المعیاد فرض ہے۔ اچھے معاشروں میں سکھایا جاتا ہے کہ حادثے کی جگہ پر ہجوم نہ کیا جائے۔ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو راستہ دیا جائے۔ دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں عام آدمی کو ایک چھوٹے دھماکے کے بعد بڑے دھماکے کے امکان پر تربیت دی جاتی ہے۔
اچھے دنوں میں ہمارا ایک محکمہ شہری دفاع ہوتا تھا۔ لوگوں کو آگ سے بچاؤ کی تراکیب سکھانے والے۔ کبھی کبھار فرسٹ ایڈ کی تربیت بھی دیا کرتا تھا۔ خدا جانے وہ محکمہ کیا کر رہا ہے آج کل۔ حکومت کو کیوں کوسیں۔ ہر سال سینکڑوں مجالس ہوتی ہیں، ہر جمعے کے خطبے میں اور عید کی نماز میں لمبی لمبی متشرع تقریریں ہوتی ہیں، اسکولوں میں دنیا جہاں کی کہانیاں پڑھائی جاتی ہیں، مگر آپ خود بتائیں آخری بار کب آپ نے کسی علامہ سے، کسی
مولانا سے، کسی استاد سے یا کسی سرکاری ذمہ دار سے ان معاملات پر اور ڈسپلن پر کوئی تربیتی بیان سنا ہے۔
Re: More than 140 burnt alive , much more injured in a foolish way
You idiot! if people are provided with basic education they wont do such foolish thing even if they are not well off. There is no nother magic to make people think quality.
tumari logic se, Thar k logon k sath jo hota ha acha hota ha q k wo salon se PPP ko apnay maseeha samjhtay hain, right?