Re: Molvi Aur Dawat
Here goes another one. No offense to Sikh Birathary :-)
سکھوں کے علاقے میں ایک نی ریل و سٹیشن بنتا ہے. پہلے ہی دیں ریل و سٹیشن پر مجور سب سردار ٹرین کے نیچے ا جاتے ہیں. صرف ایک سردار زندہ بچ جاتا ہے.
ایک ٹی وی رپورٹر اس کا انٹرویو لیتا ہے اور پوچھتا ہے، سردار جی یہ حادثہ کیسے پیش آیا.
سردار کہتا ہے. کھچ نہ پوچھو جی. سب لوگ پلیٹ فورم پر کرہے تھے کا یک دم اعلان ہوا کی امر تسر سی انے والی ترین پلیٹ فورم نمبر ١ پر آ رہی ہے سب سردار جو پلیٹ فورم پر تھے، بھاگ کر ٹرین کی پٹری پر چلے گے اور سی حادثہ پیش ا گیا.
رپورٹر، چلے جناب جو ہونا تھا وو ہوا، کم سے کم اپ نی تو عقلمندی دکھائی. اور پلیٹ فورم پر ہی رہے
سردار: کیتھو جی، میں تو خو کشی کرن آیا سی . جادو سنا کی ترین پٹری دی بجانے پلیٹ فورم تے ا رہی ہے. تا پٹری تو پلیٹ فورم تے ا گیا.
:-D