ایک مولوی صاحب دعوت پر اپنے شاگرد کی ساتھ جاتے ہیں. خوب دعوت اُڑاتے ہیں اب جب کھانا کھا کر اٹھنے لگتے ہے تو زیادہ خانے کی وجہ سےکھچ نظر نہیں اتا. شاگرد کو آواز دی ہے کی "اے اکرام - مجھے جوتی ڈھونڈ دو نظر نہیں ا رہی. شاگرد بھی چھوٹا موولی ہوتا ہے. آگے سے کہتا ہے، مولوی صاحب آپ کو جوتی نظر نہیں ا رہی. مجھے تو آپ خود نظر نہیں ا رہے.
Re: Molvi Aur Dawat
ایک two seats جہاز سکھوں کے علاقے میں گر جاتا ہے.
ایک سکھ رپورٹر کھچ اس طرح کی خبر دیتا ہے
"دو سیٹا الا جہاز اس قبر گستان اچ ڈگ گیا ہے. قبر گستان اچو ٣٠ لاشہ لبھہ لیان گیا نے تے مزید دی تلاش جاری ہے."
Re: Molvi Aur Dawat
niceeeeeeeeee. keep try ![]()
Here is a joke read n enjoy
Aik din aik shaadi par aik admi buhat ziyada nan kha leta hay or phir raat ko toilet mein bheet kar awwaz (dua) lagata hay ke Ay Khuda! Yah meri jaan nikal dy ya jo mein ne nan khain hain woh nikal dy… ![]()
![]()
Enjoy and keep trying hehehe
Re: Molvi Aur Dawat
Here goes another one. No offense to Sikh Birathary :-)
سکھوں کے علاقے میں ایک نی ریل و سٹیشن بنتا ہے. پہلے ہی دیں ریل و سٹیشن پر مجور سب سردار ٹرین کے نیچے ا جاتے ہیں. صرف ایک سردار زندہ بچ جاتا ہے.
ایک ٹی وی رپورٹر اس کا انٹرویو لیتا ہے اور پوچھتا ہے، سردار جی یہ حادثہ کیسے پیش آیا.
سردار کہتا ہے. کھچ نہ پوچھو جی. سب لوگ پلیٹ فورم پر کرہے تھے کا یک دم اعلان ہوا کی امر تسر سی انے والی ترین پلیٹ فورم نمبر ١ پر آ رہی ہے سب سردار جو پلیٹ فورم پر تھے، بھاگ کر ٹرین کی پٹری پر چلے گے اور سی حادثہ پیش ا گیا.
رپورٹر، چلے جناب جو ہونا تھا وو ہوا، کم سے کم اپ نی تو عقلمندی دکھائی. اور پلیٹ فورم پر ہی رہے
سردار: کیتھو جی، میں تو خو کشی کرن آیا سی . جادو سنا کی ترین پٹری دی بجانے پلیٹ فورم تے ا رہی ہے. تا پٹری تو پلیٹ فورم تے ا گیا.
:-D
Re: Molvi Aur Dawat
:D