introducing Martial Lawn
Inqalab Lawn coming soon
![]()
Re: MARTIAL LAWN
Girl in army uniform looking good. Wondering if army uniforms can be worn in public. Waiting for next inqalabi Lawn. ![]()
Re: MARTIAL LAWN
You can never understand this .
کور کمانڈر اور Ùوجی Ø§ÙØ³Ø±Ø§Ù† Ú©Ùˆ Ø®Ù„Ø§Ù Ø¶Ø§Ø¨Ø·Û Ù¾Ù„Ø§Ù¹ الاٹ کرنے کیخلا٠درخواست پر نوٹس – ایکسپریسس اردو](http://www.express.pk/story/287424/)
کور کمانڈر اور فوجی افسران کو خلاف ضابطہ پلاٹ الاٹ کرنے کیخلاف درخواست پر نوٹس](http://www.express.pk/story/287424/)[RIGHT]****کراچی: **سندھ ہائیکورٹ نے ڈی ایچ اے کی جانب سے کور کمانڈر کراچی سمیت دیگر فوجی افسران کومبینہ طور پرخلاف ضابطہ پلاٹ الاٹ کرنے کے خلاف دائر درخواست پرنوٹس جاری کردیے۔**جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے جمعرات کو محفوظ یار خان کی درخواست کی سماعت کی،درخواست میں وزارت دفاع،ڈی ایچ اے ، ایگزیکٹوبورڈ کے صدر لیفٹیننٹ جنرل سجادغنی، لیفٹیننٹ کرنل (ر) جمشید نیازی ،بریگیڈیئر (ر)انعام کریم ،بریگیڈیئر محمد عبداللہ، بریگیڈیئر (ر) حسن رضااور لیفٹیننٹ کرنل (ر) رخسار احمد کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیارکیا گیا ہے کہ ڈی ایچ اے اپنے ممبرز کوقانون کے مطابق پلاٹ فراہم کرسکتی ہے لیکن لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کو صرف 6 ماہ کی تعیناتی کے بعد پلاٹ الاٹ کردیا گیاجوکہ خلاف قاعدہ ہے۔درخواست گزار کے مطابق جنرل سجاد غنی 14 نومبر2013 کو کورکمانڈرکراچی تعینات کیے گئے تھے انھیں زمزمہ کمرشل ڈی ایچ اے فیزV میں 250 ملین روپے مالیت کا پلاٹ نمبر 20 الاٹ کیا گیا ہے جبکہ کور کمانڈر کو ڈی ایچ اے میں کم از کم 3 سال تک فرائض انجام دینے کے بعدپلاٹ د یاجاسکتا ہے ،درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی اکتوبر 2014 کو ریٹائرہورہے ہیں ،قوانین اور ڈی ایچ اے کی پالیسی کے مطابق وہ فیز IX میں پلاٹ کے حصول کے اہل ہیں،درخواست گزارنے موقف اختیار کیا ہے کہ بریگیڈیئرایم عبداللہ 19 اکتوبر 2012 کو ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے تعینات ہوئے تھے۔انھیں فیزIV میں ایک ہزار مربع گز پر مشتمل 80 ملین روپے مالیت کاپلاٹ 5-Aالاٹ کیا گیا ہے، بریگیڈیئر (ر)انعام کریم کو جنوری2012میں سیکریٹری ڈی ایچ اے تعینات کیا گیا تھا، انھیں ملازمت کے پہلے ہی سال 36th اسٹریٹ فیزIV میں 300 مربع گز پر مشتمل پلاٹ دیا گیا جبکہ قوانین کے مطابق اس عہدے پرکم از کم 5سال ملازمت کے بعد وہ پلاٹ کے حصول کے اہل ہوتے، درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ،اسی طرح دیگر افسران کو بھی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پلاٹ الاٹ کیا گیا ہے[/RIGHT]
Re: MARTIAL LAWN
^
Yeh kiya hy?
Re: MARTIAL LAWN
meri to smjh mein ni aya.