Re: Where are Bhuttos? Wali Waris of Sindh!
aab aain bain shaain mat karain aur jawab dain :emmy:
[urdu]
[RIGHT] میں یہاں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں جب جب عام انتخابات ہوئے تو سندھ میں ہمیشہ وزیراعلیٰ سندھی بولنے والا ہی آیا لیکن اس نے سندھ کو کیا دیااگر ہم اندرون سندھ کا حال دیکھیں تو سندھ کے حکمرانوں پر افسوس کے علاوہ کچھ نہیں کیا جاسکتا۔[/RIGHT]
[/urdu]