محبت گولیوں سے بو رہے ہو ؟
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو ؟
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھکو کہ منزل کھو رہے ہو
محبت گولیوں سے بو رہے ہو ؟
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو ؟
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھکو کہ منزل کھو رہے ہو
Re: manzil kho rahay ho
kash koe samajhta