If Afzal Khan has no evidence to prove his point but still insists on it, then why not somebody say "Afzal Khan was a product of adultery, but I have no proof of it." Can Afzal Khan prove that he was a legal child???
In most countries this guy would be in jail. He is like opportunist frog who start tarr tarr when it rains.
Why disclose it now, why didnt you say anything when it was happening. If it was your responsibility then you should have stopped it.
If he has been hiding evidences since last 1.5 years then he is a party himself.
Regarding Luqman, he clearly is the most biased paid journalist, he doesnt even hide his affiliation with PTI by participating in their jalsas. He a political journalist with his own agenda, never respected that wanna be journo and failed producer.
From outside things are so funny, people cannot see what is actually going on.
[RIGHT]الیکشن 2013 میں دھاندلی کا الزام لگانے والے" نوزائیدہ سونامی فرشتے " سابق ایڈیشنل سیکریٹری افضل خان سے متعلق آنکھیں کھول دینے والے انکشافات ہو رھے ہیں۔ سوشل میڈیا کے بعد پاکستان میڈیا پر بھی محمد افضل خان کی اصل سچ بولنے والی تصاویر سامنے آنے لگیں، ان تصاویر میں سابق ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن اپنی پوری فیملی کے ساتھ تحریک انصاف کےآزادی مارچ میں شریک دیکھے جا سکتے ھیں ۔ چلیں آئیں ڈیڑھ سال بعد سچ بولنے والے ان صاحب کے فراڈوں اور نوسر بازی سے بھرپور " شفاف کردار" پر نظر ڈالیں ۔۔۔۔۔ یہ صاحب سترہ سال اے پی پی سے وابستہ رہے، 1995 ءمیں انہوں نے الیکشن کمیشن میں ڈی پی آر کی حیثیت سے ملازمت اختیار کی، انھوں نے اسامی کے لیے دو دفعہ ٹیسٹ دیا مگر دونوں دفعہ فیل ہو گئے، تاہم بعد میں اس وقت کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار فخر عالم کی پراسرار سفارش پر ان کا تقرر ہو گیا۔ ایم ایم اے کے دور میں وہ خیبر پختونخوا حکومت کے ایڈیشنل سیکریٹری انفارمیشن تعینات ہوئے۔ اس دوران ان کے خلاف کرپشن کی دو تحقیقات شروع کی گئیں۔ انہوں نے ان تحقیقات میں استثنیٰ حاصل کرنے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن الیکشن کمیشن کے موجودہ ممبران نے انہیں استثنیٰ دینے سے انکار کیا۔ 11 مئی کو ہونے والے انتخابات کے دوران وہ الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل سیکریٹری تھے۔ الیکشن کے بعد 15 مئی 2013 کو وہ عہدے سے سبکدوش ہوئے۔ اور پندرہ مہنے بعد انقلابی دھرنے میں خاندان سمیت شرکت کر کے سچ بولنے ثواب ِ سونامی حاصل کرنے کیلئے سامنے آ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیال رھے کہ افضل خان صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ کراچی کی جس سیٹ پر پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار پر دھاندلی ثابت ھونے پر اس کی صوبائی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کی گئی ھے اس حلقے میں دھاندلی کس نے کرائی تھی؟[/RIGHT]