kia hay ishq to shikwa naa kar zamanay ka

**کیا ہے عشق تو شکوہ نہ کر زمانے کا
بیاں ہوا تو گیا حسن اس فسانے کا
سزا کےطور پر ہم کو ملا قفس جالب
بہت تھا شوق ہمیں آشیاں بنانے کا
(حبیب جالب)

**


Restored attachments: