آپ اتفاق کریں یا نہ کریں، لیکن دھرنے والے رضوی صاحب کمال انسان ہیں- انھوں نے چند دنوں میں عوام ریاست اور حکومت سب کو مغالطوں سے باہر نکال دیا-
یہ آئے اور چند دنوں میں پوری دنیا کو بتا گئے ہم کیا ہیں ہمارا معاشرہ کیا ہے ہمارے مذہبی رہنما کیا ہیں ہماری پولیس ہماری انتظامیہ ہماری پارلیمنٹ ہماری عدلیہ ہمارا میڈیا اور ہماری اسٹیبلشمنٹ کیا ہے-
یہ ہمیں بتا گئے ہمارے سسٹم میں اپنا بوجھ اٹھانے کی سکت بھی نہیں- یہ ہمیں بھی بتا گئے ہم کتنے مسلمان ہیں ہم کتنے دین دار ہیں اور ہماری ریاست میں کتنی جان ہے-
یہ بتا گئے ہمارے ملک میں کہاں اور کتنی دیر دھرنا دیا جائے تو ملک میں پٹرول بھی ختم ہو جاتا ہے اور ائیر پورٹس ریلوے اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی دم توڑ جاتی ہے-
اور یہ ہمیں یہ بھی بتا گئے ملک کا اصل حکمران کون ہے ملک کی اصل طاقت کس کے ہاتھ کس کی جیب میں ہے-
چنانچہ یہ شخص ہمارا عظیم محسن ہے- یہ آیا اور دنیا کی واحد اسلامی جوہری طاقت کو آئینہ دکھا کر چلا گیا- یہ ہمیں بتا گیا ہم اختتام کی شروعات میں داخل ہو چکے ہیں ہم سول وار کے دھانے پر کھڑے ہیں-
بس جس دن ہمارے کسی دشمن نے کوئی ایک گروپ ایکٹو کر دیا ہم اس دن دس حصوں میں تقسیم ہو جائیں گے- ہم اس دن الم ناک داستانوں کا جدید ترین المیہ بن جائیں گے-
Molvi Khadim Rizvi mazhab farosh hia.. iski dukan main mahabi chorna bechnay say chalti hia… sari qoom ko puddho banya … wesay 21 corore wali khabar ki source kiya hai? ya phir splinter group ki afwah hai?
[RIGHT]پاکستان کے لیے نیا بیانیہ:-ریپبلک آف پاکستان، بلا کسی اقلیت/اکثریت کی تفریق کے، تمام شہریوں کے لیے آزادی، انصاف اور خوشیوں کے حصول کو انکا حق سمجھتی ہے۔
ہم پر ظلم ہوئے اور ہمارے ساتھ زیادتیاں کی گئیں۔ ہم سے بھی غلطیاں ہوئیں ۔ ہم اپنے ساتھ کی گئ زیادتیوں کو معاف کرتے ہیں اور ہم ماضی میں کی گئیں اپنی تمام غلطیوں کی ممکنہ فریقوں سے تہ دل سے معافی مانگتے ہیں۔
ہم اپنے بچوں کو تعلیم اور ممکنہ حد تک سچی تاریخ سے آگاہ کریں گے اور انہیں سچ کی عزت کرنے کا درس دیں گے۔
ہم اپنے آنیوالی نسلوں کو یہ باور کروا دیں گے کہ اللہ نے تمام انسانوں کو برابر اور آزاد پیدا کیا ہے انہیں امیر غریب اچھا برا کالا گورا ہمارے موسموں نے ہمارے معاشروں نے ہمارے رواجوں نے اور ہماری تربیتوں نے بنایا ہے۔
ریپبلک آف پاکستان میں ہر شخص کو آزادی ہو گی کہ وہ کسی بھی فرقے یا دین یا مزہب کو اختیار کر سکے یا ان سے علیحدہ رہے۔ دین اور عقیدہ شہری کا زاتی حق سمجھا جائے گا نہ کہ اجتمائ۔ ریاست کسی بھی صورت میں مزہب سے علیحدہ رہے گی اور اپنے فیصلوں کو صرف انسانیت کے ہزاروں سالہ تجربات کی روشنی پر پرکھے گی۔
تعلیم اور آگہی ہماری پہلی منزل ہو گی۔ اگلے پچاس برس ہم صرف کوالٹی تعلیم شعور اور آگہی پر لگا دیں گے چاہے ہمیں گھاس بھی کھانی پڑے۔
کسی بھی قومیت، زبان، کلچر یا عقیدہ کی حوصلہ شکنی نہی کی جائے گی مگر انکی حوصلہ افزائ صرف اس وقت تک کی جائے گی جب تک نیتیں علم، ادب، فنون اور کھیل پر بنیاد کرتی مقابلے بازی اور ان بنیادوں پر دوسرے سے آگے نکل جانے کی ہو۔ ہر اس قومیت، زات پات، فرقے اور عقیدے کی حوصلہ شکنی کی جائے گی کہ جہاں نیتیں اور کوششیں “ہم سمجھدار اور اعلی اور آپ ناسمجھ اور پست” جیسے احساسات فروغ کرنے کے لیے صرف کی جا رہی ہوں۔
ہم اگلی چند دھائیاں بین الاقوامی سیاست میں کسی پارٹی کا فریق بننے سے گریز کریں گے اور ساری توانائیاں اپنے مسائل پر لگا دیں گے تاوقتیکہ ہم اتنے مضبوط ہو جائیں کہ بین الاقوامی سیاست اور امور میں کچھ فائدہ کن وزن ڈال سکیں اور اپنے قول اور فعل کا پاس رکھ سکیں
انصاف کو ہر لحاظ سے مقدم بنایا جائے گا اور یہ مظلوم کی دھلیز پر پہنچتا نظر آنا چاہیے۔ عدالتیں چوبیس گھنٹے کھلی رھیں گی۔
مملکت کے طول اور عرض میں کھیلوں کے کورٹس اور میدان مہیا کیے جائیں گے۔ اگلے 25 سال میں اولمپکس میں 50 میڈلز لینے کا حوصلہ بنایا جائے گا۔[/RIGHT]
ab ager yeh londia.. Iman Mazari.. kisi urdu speaking gharany ki chasham hoti to baap bhai aur maan sab ko utha laity.. jesay muhajir qoom kay londay Qutaiba Mehmood kay baap ko utha kar lai gaye thay.. jisny shayad itni galiyan nahi dien mager sachi ko bayan kia tha
un sab boot palishion kay liye monh par thapar say kam nahi hia yeh video
haramzaday bajway aur bikao fauj stabbed govt in back. They didnt obey govt. what PMLN can do, what any party can do ? Abbottabad raid, APS massacare, PNS raid, ghq raid, there were enough chances for all politicians to call generals in NA and grill them, none of them did any thing and this cancer of an army is back to its usua, eating country from inside.