Re: Justice for Shahzaib Khan
Jin kay betay qatal hotay hain woh promotion lay lain ,sab ghar walon kay passport ban jain and soon they will reaching some ‘better’ place to enjoy the blood money .
I am copying this from somewhere
ا۔۔۔ بھائی تو ہم بیچتے رہے لیکن اب مائیں اور بہنیں بھی بیچ رہے ہیں اور مجھے چند سال پہلے ایک امریکی اٹارنی جنرل کا بیان یاد آ رہا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ پاکستانی تو پیسے کے لیے اپنی مائیں بھی بیچ دیتے ہیں اور ہم نے وہ کر دکھایا۔۔۔ ۔ سیاسی و غیر سیاسی بازیگر مُلا ، بے ضمیر اور وطن فروش سیاستدان ، … فی سبیل اللہ کی آڑ میں… طوایفوں کا ناچ دیکھنے والی … اور بے حس پاکستانی معاشرہ …ہ لیکن وہ دن دور نہیں جب ہمیں بھی یہی دن دیکھنا پڑے گا ۔۔۔ ۔۔
خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جسے خیال نہ ہو آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
There were argument in the case today to remove section of ATC , ATC is uncompromisable . Death has been made compromise able under Sharia by Zia and that is reason the rich can kill easily .