John Kerry spills the beans. oops.

Re: John Kerry spills the beans. oops.

I got better one :smiley:

NS bechara tu sans rok kr bheta ha :omg:


Restored attachments:

Re: John Kerry spills the beans. oops.

another bad attempt :cb: ek tu geo news upper se facebook group ka name I hate imran khan :omg: , baat ko bhara cha kr he likhay gay, jo cheez news mei hoti hai who khufiya nhi hoti, come again wth some good effort lagay rahay :rotfl:

Re: John Kerry spills the beans. oops.

And the lame posts continues with smilies and signatures …lol…

Bhai tum ko aina dekhaya tha yaad haina :smiley: …Is liye to is multi se aye hon ab :smiley:

Re: John Kerry spills the beans. oops.

acha yah naia sabaq kub parha :ogm:

Re: John Kerry spills the beans. oops.

tum sub PTI say aik do banday bhi opposition kay idhar bardashat naheen ho rahay hain :mirch:

Pass kar ya bardashat kar yaar :wink:

Re: John Kerry spills the beans. oops.


وکی لیکس نے عمران اور کیری کی ملاقات کی تفصیلات جاری کی ہیں جو کچھ یوں ہیں:

کیری: ہیلو خان، کیسے ہو
عمران: جی مائی باپ، آپ کا کرم ہے

کیری: پہلے یہ بتاؤ کہ سفارت خانے میں ملاقات نہ کرنے کی کیا وجہ تھی
عمران: جناب، آپ کو پاکستان کی سیاست کا نہیں پتا، یہاں یہ ڈرامے کرنے پڑتے ہیں

کیری: (حیرانی سے) اچھا، مگر تمھارے ساتھی یہ نہیں پوچھیں گے کہ سفارت خانے کی بجاۓ تم نے ایک کمتر جگہ پر ملاقات کیوں کی. یہ تو ایسے ہی ہے کہ میں پرائم منسٹر سے پرائم منسٹر ہاؤس کی بجاۓ ایک چپڑاسی کے گھر ملنے کو کہوں. کچھ سمجھ نہیں آئی
عمران: جناب، اس قوم کے انقلابیوں کو ماموں بنانا بڑا آسان ہے. وہ صرف یہ دیکھیں گے کہ میں نے امریکہ کو انکار کر دیا ہے. اس سے آگے ان کا ذھن بند ہے ہا ہا ہا

کیری: اچھا، اب کام کی بات، یہ تم نے کیا ڈرون کے خلاف مہم شروع کی ہوئی ہے، تم ہوش میں تو ہو
عمران: سر، آپ شاید نۓ نۓ وزیر خارجہ بنے ہیں، میں نے ہیلری کو تو پوری تفصیل دی تھی کہ یہ ایک اور ڈرامہ ہے. پاکستان ایک دقیانوسی، اور قدامت پسند ذہنوں والا ایک بیمار معاشرہ ہے، الیکشن جیتنا ہے تو روز امریکہ کو دوچار گالیاں نکلنا ضروری ہیں. آپ وہ ہلری والی فائل پڑھیں تو اس میں ساری تفصیل درج ہے

کیری: اچھا بڑے عجیب لوگ تم، لیکن یہ سارا کچھ کرنے کے بعد جیتے تو پھر نہیں
عمران: کمال ہے، کیسے میں نے ایک سے چالیس سیٹوں تک چھلانگ لگائی ہے اور ایک صوبے میں حکومت بھی بن گئی ہے

کیری: ہاں یہ تو ہے، کوئی اور سوال؟
عمران: سر، آپ امریکی امیگریشن والوں سے کوئی سفارش کر سکتے ہیں کہ اگلی دفعہ ائیرپورٹ پر کئی گھنٹے نہ بٹھائیں. قسم سے بڑی بے عزتی خراب ہوئی تھی.

کیری: یار یہ میرے بس سے باہر ہے انہوں نے تو پاکستان آنے سے پہلے میرے بھی جوتے اتروا لیے تھے. بہت ڈاڈے بندے ہیں. ہاں اگر پرنس چارلس کے ساتھ اپنی کوئی فوٹو دکھا دو تو شاید کچھ ہاتھ ہولا رکھیں. اور کچھ؟
عمران: جی، میرے کچھ انقلابیوں کے ویزے رکے ہوۓ ہیں. آپ سفیر سے کچھ سفارش کر سکتے ہیں؟ امریکہ سے فنڈ اکٹھے کرنے ضروری ہیں، گولڈ سمتھ روز اپنی رقم کا تقاضا کر رہا ہے، پرائم منسٹر تو بنا نہیں رقم کہاں سے دوں

کیری : یار تمھارے سفارت خانے نہ جانے سے سفیر کچھ غصے میں آ گیا ہے، بڑا حسساس آدمی ہے، تمہیں اسے پیشگی اطلاع کرنی چاہئیے تھی. ایسا کرو اسے ای میل میں معافی کے دو چار لفظ لکھ دو، ٹھیک ہو جاۓ گا

عمران: یہ تو آسان حل ہے. چیف جسٹس والا معافی نامہ نام بدل کے فیڈ ایکس کے ہاتھ بھجوا دیتا ہوں. لیکن ای میل نہیں کروں گا کہیں نثار نگرانی نہ کر رہا ہو.

کیری : ٹھیک ہے
عمران : اگر برا نہ مانیں تو آپ کے ساتھ تصویر میں سینہ تان کے بیٹھ جاؤں، کچھ نمبر بن جایں گے

کیری: ٹھیک ہے. (ایک تصویر کھنچی جاتی ہے) اچھا میرا کافی کا ٹائم ہو گیا ہے، اب کھسکو
عمران: جی مائی باپ، ویسے آپ کی ٹائی بڑی خوبصورت ہے کہاں سے لی تھی؟

کیری: اوے چل او چل، زیادہ نہ چک، خوشامدی کتھے دا (اور پھر عمران کو بازو سے پکڑ کر باہر نکال دیا جاتا ہے )

:omg: :rotfl:

Re: John Kerry spills the beans. oops.

Pareshan kyon na ho bechara, Kerry ki angrezi jo samajh nahin aa rahi :smiley: … NS: ab mein bolon tau kya bolon!!

Aur koi NS ko zara samjhai, please suit mut pehno, It doesn’t suit you! First lose 20kg then maybe you will look smart in a suit

uss k liye personality honi chahiye, jaise Jinnah, Ayub, ZAB aur IK ki hai

Re: John Kerry spills the beans. oops.


lolz woh suit phen kr impress karnay ki try kr raha ha shobaz kahn han now who will help in talking