[RIGHT]کسی کے پاس چُلوُ بھر پانی ہو تو اس حکومت کو دے دے جس میں یہ ڈُوب مرے. ایسی ہوتی ہیں ریاستیں جن میں مٹُھی بھر جنونی آے روز دارالحکومت کا گھیراو کرلیں اور ریاست کی عملداری کو ڈنڈے سمیت پیچھے سے گھسیڑ دیں اور اسکے منہ سے نکال باہر کریں؟ حکومت کی ڈھٹائی اور بے شرمی تو سمجھ میں آتی ہے جب تک وردی والے جوتے مار کر نکال باہر نہیں کرتے خود سے جانے والے نہیں وگرنہ سینٹ میں ایسی اکثریت حاصل کرنے کا کیا فایدہ جس کے پاس اختیار ہی موجود نہ ہو۔ جنرل باجوہ صاحب کے نمائندہ نے دھرنے کی قیادت سے کامیاب مزاکرات کرکے اس حکومت کا رہا سہا بھرکس بھی نکال کے رکھ دیا ہے۔ اور چہرے کے بچے کھچے حصہ پر بھی کالک مَل دی ہے۔ اس سارے واقعہ سے ایک بات طے ہوگئی ہے اس ملک میں اب جس کسی نے بھی سیاست کرنا ہے اسے بے غیرتی اور بے شرمی کا سیرٹیفیکیٹ مقتدر ادارہ سے حاصل کرکے ہی میدان عمل میں اترنا ہوگا۔ پاک فوج کے محترم اور مقدس ادارہ نے پرویز مشرف کی حماقتوں کی بدولت ماضی میں جتنی گالیاں کھائی تھیں وہ سود سمیت اس منتشر ہجوم کو واپس کردی ہیں اب تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر صرف جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھانے کے لیے نئی بھرتیاں کرنے کا مسلہ درپیش ہے۔ نوازشریف صاحب شائد اس انتظار میں ہیں کہ فوج غلطی کرے اور ایک قدم اور بڑھا کر مارشل لا لگادے۔ جب ایسے ہی سررہا ہے تو فوج کو فرنٹ پر آکر گالیاں کھانے کی کیا ضرورت ہے یا پھر اس ملک میں بکاُو مال کی کمی ہوگئی ہے؟
Please do not use subcontinental - only Pakistan or you can say the Islamic World - hardly there is any democracy in the Islamic World except the two far eastern nations of Indonesia and Malaysia which were not conquered. Rest of the IW like the army Generals or Dictators.
**Lol, jo mulk mein aaj ho gya hai, us se aap ko details mein mera jawab tou mil hi gya hoga!
Laton k bhoot waqaei baton se nae mante, jb krna yehi tha tou izzat raas nae thi, inteha k na ahel aur be aqal hukmran aur wazeer!
Ye tashaddud kr k dharna khtm krne chale thy!!
Power ka istemal kisi bhi masley ka solution nae hota, chahe history mein 500 dafa aesa ho chuka ho aur army ne ya kisi ne bhi power istemal ki thi tou wo ghalat hai…
Shyd aap ne mera pehla comment ghor se parha nae tha, aap ki ghalat fehmi dur kiye deta hoon…
Me na mullaon k haqq mein hoon na khilaf, na army k haqq mein na khilaf!
Pakistan mein establishment ki marzi k beghair chirya bhi parr nae maar sakti, noon league k tou wese hi din bure ja rhe, BUT khoon kharaba na jaiz qeemti janon ka nuqsan mjhe sirf iski fikr thi aur hai, aap muzakraat krne k qabil nae thy tou political parties ki committee bna dete, dusre tabqa fikr k ulama ki committee bna dete muzakrat k liye lekin ye fuzul danga fasad shru kr k khoon khraba na krte! Thats what I care abt!
**
barray haramkhor hain ye. khud taqat k istemal ka hukam detay hain jaisay 71 main huwa, phir khud hi magar mach k ansu bahatay hain aur army pe ilzam lagatay hain.
ahsan iqbal before operation was saying someone is forcing us to use power to cut our barelvi vote bank. What is the reason they called army then?
haramkhor, munafiq, mardood hain ye.
[RIGHT]اسرار تنولی
25/11/17کو دھرنا ڈیوٹی کررہا تھاکہ رضوی پتھر آیا اور اس کی آنکھ ضائع کرگیاایم فِل کررہا تھا اور ڈیوٹی ک بعد ٹیوشن پڑھاتا تھا[/RIGHT]
Atif Tauqeer**Verified account **@atifthepoet](https://twitter.com/atifthepoet)FollowFollow @atifthepoet
[RIGHT]یہ جو پولیس اورفرنٹیر کانسٹبلری کے جوان دھرنے میں جاں بہ حق یا زخمی ہوئے ان کی کوئی تصویر، کوئی منہ چومتی بچی، کوئی بیوی، کوئی ماں؟ یا یہ سب لاورث اور بدصورت لوگ تھے اور سارے خوب صورت نوجوان فوج میں چلے جاتے ہیں؟[/RIGHT]
جسٹس شوکت عزیز صدیقی آج ایک ہیرو کے طور پر ابھرا ہے کہ اس نے پہلے حکومت کو دھرنا ختم کروانے کا حکم دیا۔ اور آج فوج کو ان کی سرگرمیوں کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔
گو ان کے بقول انہوں نے تشدد سے منع کیا تھا۔ تو اگر مذاکرات ہی اس مسئلے کا حل تھا تو وہ تو جاری تھے۔ لیکن جسٹس شوکت کو جلدی تھی اور پھر وہی ہوا جس کے متعلق لوگ لکھ رہے ہیں کہ حکومت نے سو پیاز بھی کھائے اور سو جوتے بھی۔
فوج جو حکومت کے ماتحت ہوتی ہے اور اس پر وزیر اعظم کا حکم ماننا واجب ہے اس نے بھی جو فوجی بھیجے ان کا کام دھرنا ختم کرنا نہیں تھا بلکہ اہم عمارات و تنصیبات کی حفاظت تھا۔ جنرل باجوہ کے بقول اپنے لوگوں پر تشدد نہیں کرنا چاہیئے یعنی مسئلے کا حل مذاکرات ہے۔ گویا مولوی خادم رضوی اور اس کے ساتھی فسادی نہیں بلکہ حکومت کے برابر کی جائز قوت تھی۔
بہر حال غیر فوج نے دھرنا ختم کروا دیا، اور وہی ہوا جو بلوائی چاہتے تھے۔ کیونکہ کافی عرصہ سے ان بلوائیوں کے حامی علماء کہہ رہے تھے کہ ان بلوائیوں کا مطالبہ تسلیم کیا جائے تاکہ ان کی face saving ہو سکے جو بڑے اچھے طریقے سے کی گئی۔
جسٹس شوکت کو اس انداز سے دھرنے کا مسئلہ حل ہونا پسند نہیں آیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر فوجیوں کو سیاست کرنے کا شوق ہے تو وہ نوکری سے مستعفی ہو کر سیاست میں آئیں۔ فوج کا یہ کردار قابل قبول نہیں کہ قانون توڑنے اور قانون نافذ کرانے والوں کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے۔ فوجی کیوں خوامخواہ ہیرو بنے پھرتے ہیں؟۔ فوج اپنے آئینی کردار کے اندر رہے۔ ان کے بقول ملک میں رد الفساد کے نام سے آپریشن چل رہا ہے، کیا انہیں فیض آباد نظر نہیں آیا۔
اب آتے ہیں جسٹس صدیقی کے اہم ترین فقرے کی طرف۔
“ان سب باتوں کے بعد میری زندگی کو خطرہ ہے، مار دیا جاؤں گا یا غائب کر دیا جاؤں گا۔”
شائد دوستوں کو یاد ہو گا کہ یہ وہی جسٹس ہیں جس نے سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے ارتداد اور بلاسفیمی کا از خود نوٹس لیا اور سابقہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کو عدالت میں طلب کر کے روتے ہوئے حکم دیا تھا کہ اس بلاسفیمی کو فیس بک وغیرہ سے ختم کیا جائے۔ اور اس دن بھی جسٹس کا کچھ اسی طرح کا کہنا تھا کہ اس مقصد کے حصول میں اگر ان کی نوکری چلی جائے تو ان کے نزدیک یہ ان کیلئے گھاٹے کا سودا نہیں ہو گا۔
کیا آپ اس جانبازانہ رویئے کی وجہ جانتے ہیں۔ جسٹس صدیقی پر اپنی سرکاری رہائش گاہ پر سرکاری پیسے سے تزئین و آرائش کیلئے سی ڈی اے پر دباؤ ڈالنے کا مقدمہ سپریم جوڈیشل کونسل میں چل رہا ہے۔ کچھ اطلاعات کے مطابق ان پر تین پلاٹوں پر ناجائز قبضے کا بھی الزام ہے۔
اب اگر سپریم جوڈیشل کونسل انہیں اس مقدمے کا فیصلے سناتے ہوئے ان کی ملازمت سے برخواست کر دے تو جسٹس صاحب کے پاس واویلا کرنے کیلئے معقول جواز ہو گا کہ انہیں فوج نے اس لئے نکالا کہ انہوں نے فوج کی غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں پر تنقید کی۔ یا کہ انہیں سوشل میڈیا پر بلاسفیمی کے خاتمے کی وجہ سے ملازمت سے برخواست کیا گیا۔
جسٹس صاحب انتہائی کھوچل انسان کے طور پر سامنے آئے ہیں۔[/RIGHT]
The whole drama was created by PML(N) just to divert the minds of people from panama to this vulgar molvi affair. They failed miserably in this flopped strategy and proved they are the idiots of highest order. They should go home. By the way whenever this molvi drama happened in the history of Pakistan only one Jamat Har@mi organized such chaos with the support of army in the background.
o.k. Why SS even before this dirty dharna asked for resignations of ministers who were involved? Who allowed them to reach Islamabad? The way they dealt this affair shows total failure of the government.