Re: ishq to qatil hai
راہ دور عشق سے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
یہ شعر اس طرح بھی مشہور ہے
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا